کرونا وائرس کا علاج کرانا چاہتے ہیں تو صرف 3 ارب ڈالر دیں، عجیب و غریب آفر نے متاثرہ مریضوں کو آزمائش میں ڈال دیا
کویت(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں کرونا وائرس نے خوف کی فضاء قائم کی ہوئی ہے، خصوصاً چین میں اس وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد پندرہ سو سے زائد ہو چکی ہے اور چین سمیت دنیا بھر میں ہزاروں افراد اس سے متاثر ہیں۔ عرب ممالک میں بھی اس وائرس سے متعلق تشویش پائی جا رہی… Continue 23reading کرونا وائرس کا علاج کرانا چاہتے ہیں تو صرف 3 ارب ڈالر دیں، عجیب و غریب آفر نے متاثرہ مریضوں کو آزمائش میں ڈال دیا