اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

کساد بازاری کی وجہ سےکتنے لاکھوں بچے مرسکتے ہیں، انتونیو گوٹیرس نے تشویشناک پیش گوئی کر دی

datetime 17  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہاہے کہ دنیا بھرمیں لاک ڈاون کی وجہ سے کساد بازاری میں اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے لاکھوں بچوں کی موت ہوسکتی ہے، انہوں نے دنیا بھر کے رہنماوں اور اہل خانہ سے کہاہے کہ وہ اپنے بچوں کی حفاظت کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے ایک بیان میں کہاکہ اسکول کے بچے روزانہ اسکول لنچ سے حاصل غذائیت پر انحصار کرتے ہیں،

اسکول بند ہونے کی وجہ سے 31 کروڑ بچوں کی صحت غذائیت کی کمی سے صحت خراب ہوسکتی ہے۔انتونیو گوٹریس کا کہنا تھا کہ لاک ڈاون کی وجہ سے بڑھتی ہوئی عالمی کساد بازاری سے خاندانوں میں کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے اور بچے گھریلو تشدد اور زیادتی کا شکار ہورہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 23 ممالک میں کورونا کے باعث پولیو سے بچاو کی مہم ہی معطل ہے، ایک تخمینے کے مطابق ساڑھے11 کروڑ سے زائد بچے خسرہ کے قطروں سے محروم ہوسکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…