جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ملکی وسائل سے تیارکردہ ’’بوزدوعان‘‘ میزائل آئندہ سال فوج کے سپرد کیا جائیگا : ترک صدر

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

ملکی وسائل سے تیارکردہ ’’بوزدوعان‘‘ میزائل آئندہ سال فوج کے سپرد کیا جائیگا : ترک صدر

انقرہ(آن لائن)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی دفاعی صنعت میں ملکی وسائل کو بروئے کار لانا ہوگا ’’بو زدوعان‘‘ میزائل کا تجربہ کامیاب رہا اور امید ہے کہ اگلے سال اسے فوج کے حوالے کر دیا جائیگا۔ صدر اردوان نے اس بات کا اعلان انصاف و ترقی پارٹی کے… Continue 23reading ملکی وسائل سے تیارکردہ ’’بوزدوعان‘‘ میزائل آئندہ سال فوج کے سپرد کیا جائیگا : ترک صدر

شام : ترکی کے زیر کنٹرول علاقے میں کار بم دھماکا، 17 افراد ہلاک

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

شام : ترکی کے زیر کنٹرول علاقے میں کار بم دھماکا، 17 افراد ہلاک

انقرہ/دمشق(این این آئی)شمالی شام میں ترکی کے زیر کنٹرول علاقے میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکی کی وزارت دفاع نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ حملہ شہر راس العین کے مغرب میں واقع گاؤں طل حلف میں کیا… Continue 23reading شام : ترکی کے زیر کنٹرول علاقے میں کار بم دھماکا، 17 افراد ہلاک

افریقی ملک مالی میں دو ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے 13 فرانسیسی فوجی ہلاک

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

افریقی ملک مالی میں دو ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے 13 فرانسیسی فوجی ہلاک

بماکو(این این آئی) مالی میں شدت پسندوں سے نبردآزما فرانسیسی فوج کے دو ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے کم از کم 13 فوجی ہلاک ہو گئے۔یہ 2013 سے مغربی افریقہ میں جاری فوجی آپریشن میں فرانسیسی فوجیوں کی ہلاکت کا سب سے بڑا واقعہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فوجیوں کی ہلاکت کے بعد ایک مرتبہ پھر شدت… Continue 23reading افریقی ملک مالی میں دو ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے 13 فرانسیسی فوجی ہلاک

سعودی کابینہ نے ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمت کردی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

سعودی کابینہ نے ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمت کردی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارتی کونسل نے ایران کی جانب سے اپنے جوہری پروگرام سے متعلق بین الاقوامی سمجھوتے کی مسلسل خلاف ورزیوں کی مذمت کردی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارتی کونسل نے شاہ سلمان بن عبدلعزیز کے زیر صدارت اجلاس میں چھے عالمی طاقتوں کے ساتھ طے شدہ جوہری سمجھوتے کی مسلسل… Continue 23reading سعودی کابینہ نے ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمت کردی

عرب اتحاد نے یمن میں حوثی ملیشیا کے 200 قیدی رہا کردئیے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

عرب اتحاد نے یمن میں حوثی ملیشیا کے 200 قیدی رہا کردئیے

صنعاء (این این آئی)عرب اتحاد نے یمن میں گرفتار کیے گئے حوثی ملیشیا کے دو سو قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ایک بیان میں ان قیدیوں کی رہائی کی اطلاع دی اور کہا کہ عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے یمن کے دارالحکومت صنعاء سے… Continue 23reading عرب اتحاد نے یمن میں حوثی ملیشیا کے 200 قیدی رہا کردئیے

ایرانی عہدیداروں کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ جاری رہے گا،امریکا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایرانی عہدیداروں کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ جاری رہے گا،امریکا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہاہے کہ امریکا انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث ایرانی عہدیداروں کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پومپیو نے ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ امریکا کو ایرانی عہدیداروں کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالیوں کیی قریباً… Continue 23reading ایرانی عہدیداروں کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ جاری رہے گا،امریکا

بغداد تین بم دھماکوں سے لرز اٹھا، چھ افراد ہلاک،15 زخمی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

بغداد تین بم دھماکوں سے لرز اٹھا، چھ افراد ہلاک،15 زخمی

بغداد(این این آئی)عراقی دارالحکومت بغداد میں تین مختلف بم حملوں میںچھ افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ شمالی بغداد میں الشعب کالونی میں موٹرسائیکل پرنصب پھٹنے سے تین افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ جنوب مغربی علاقے البیاع میں بھی موٹرسائیکل پر نصب بم پھٹ گیا جس… Continue 23reading بغداد تین بم دھماکوں سے لرز اٹھا، چھ افراد ہلاک،15 زخمی

ترکی میں سینئر افسران سمیت 168 افراد گرفتار

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

ترکی میں سینئر افسران سمیت 168 افراد گرفتار

انقرہ(این این آئی)ترکی میں صدر طیب ایردوآن کے سیاسی مخالفین کے خلاف تازہ کریک ڈائون کی اطلاعات ہیں۔ پولیس نے سینئر افسران سمیت مزید 168 افراد کو گرفتار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تین سال قبل ترکی میں صدر طیب ایردوآن کی حکومت کا تختہ الٹنے ناکام کوشش کے بعد گرفتاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔… Continue 23reading ترکی میں سینئر افسران سمیت 168 افراد گرفتار

امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج، سیکڑوں پروازیں منسوخ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج، سیکڑوں پروازیں منسوخ

واشنگٹن(آن لائن) امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہو کررہ گیا، سیکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں، تھینکس گیونگ ڈے کی چھٹیوں پر جانے والوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔امریکی ریاست کولوراڈو میں برفباری کا طوفان، ٹریفک کی روانی شدید متاثر، سیکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔ ڈنیور سمیت کئی علاقوں میں… Continue 23reading امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج، سیکڑوں پروازیں منسوخ