’’دونوں انتہائی نازیبا حرکات میں مصروف‘‘ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بے حیائی کی انتہا سعودی فوجی اہلکار لڑکی کو گود میں بٹھا کر گاڑی چلاتا رہا، ویڈیو سوشل میڈیا تیزی کیساتھ وائرل

10  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب پو ری دنیا کے مسلمانوں کیلئے مقدس ترین ملک کی حیثیت رکھتا ہے ۔ خصوصاً مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی وجہ سے یہاں پر اخلاقی و مذہبی حرمت کا خاص خیال رکھا جاتا ہے ۔ لیکن کچھ عرصے سے اس مقدس شہر میں بے حیائی پر مبنی واقعات نے تمام مسلمانوں کے دل مجروح کیے ہیں ۔ سعودی عرب میں سعودی فوجی نوجوان اہلکار لڑکی کو گود میں بٹھا کر گاڑی چلاتا رہا ۔

تفصیلات کے مطابق سعودی اخبار المرصد کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان فوجی اہلکار لڑکی کو اپنی گود میں بٹھا کر گاڑی چلا رہا اور دونوں انتہائی نازیبا حرکات میں مصروف ہیں ۔ وہی سڑک پر کھڑے ایک شخص نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تو سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہو گئے ۔لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ دونوں کو اس بے حیائی والی حرکتوں پر گرفتار کیا جائے اور نون کے مطابق سخت سے سخت سزا سنائی جائے تاکہ یہ دوسرے لوگوں کیلئے عبرت بنیں اور پھر دوبارہ کوئی ایسا نہ کرے ۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھاکہ اس فوجی اہلکار نے نہ صرف بے حیائی کا ارتکاب کیا بلکہ اس نے پہنی ہوئی وردی کی بھی توہین کی ہے ، جسے سعودی عرب اور عوام کے تحفظ کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل جدہ کے میکڈونلڈز ریسٹورنٹ میں سرعام بے حیائی کے ایک واقعہ نے لوگوں کو شدید مشتعل کر دیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…