کوروناوائرس کے پھیلائو میں موسم اور درجہ حرارت کی کمی بیشی کا گہرا تعلق ہے‘چینی محققہ کے حیر ت انگیز انکشافات
بیجنگ (این این آئی)چین کی ایک خاتون سائنسدان نے کہا ہے کہ ملک میں قیامت برپا کرنے والے کورونا وائرس کا درجہ حرارت کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔ درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ ہی یہ وائرس کم زور پڑنا شروع ہوجائے گا۔چینی میڈیکل ایسوسی ایشن وابستہ محققہ تانگ چن نے بتایا کہ کرونا وائرس… Continue 23reading کوروناوائرس کے پھیلائو میں موسم اور درجہ حرارت کی کمی بیشی کا گہرا تعلق ہے‘چینی محققہ کے حیر ت انگیز انکشافات