بھارت میں ہزاروں ہندوؤں نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مودی سرکار کے مسلمانوں کیخلاف پراپیگنڈے ، امتیازی سلوک اور شہریت قوانین بل کی منظوری کے بعد ہزاروں ہندوئوں نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی ریاست تامل ناڈو میں تین ہزار سے زائد ہندوں نے جنوری میں اسلام… Continue 23reading بھارت میں ہزاروں ہندوؤں نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا