شاہ سلمان کو زندگی کا سب سے گہرا صدمہ ، پورا سعودی عرب سوگ میں ڈوب گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ متعب بن عبدالعزیزانتقال کر گئے،عرب میڈیا کے مطابق سعودی شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ متعب بن عبدالعزیز 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ، شاہی خاندان نے ان کے انتقال کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق شہزادہ متعب بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ… Continue 23reading شاہ سلمان کو زندگی کا سب سے گہرا صدمہ ، پورا سعودی عرب سوگ میں ڈوب گیا