بابری مسجد کا ملبہ حاصل کرنے کے لیے بھارتی مسلمانوں نے انتہائی اقدام اٹھا لیا
نئی دہلی (این این آئی)بابری مسجد کی بازیابی کے لیے طویل جد و جہد کرنے والی مسلم تنظیموں نے کہاہے کہ مسجد تو انہیں نہیں ملی تاہم اس کے ملبے پر مسلمانوں کا حق ہے، جس کے لیے عدالت سے جلد ہی رجوع کیا جائے گا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بابری مسجد ایکشن کمیٹی… Continue 23reading بابری مسجد کا ملبہ حاصل کرنے کے لیے بھارتی مسلمانوں نے انتہائی اقدام اٹھا لیا