بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی ، 1989ء سے اب تک 894بچے شہید اور 107,780یتیم ہوئے، رپورٹ
سرینگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے جنوری1989ء سے لیکر اب تک ریاستی دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں894 بچوں کو شہید کیا جبکہ 107,780بچے یتیم ہوئے۔ کشمیر میڈیا سروس کی ریسرچ رپورٹ کے مطابق مقبوضہ وادی میں یکم جنوری1989ء سے لیکر اب تک بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی ظالمانہ کارروائیوں مین مجموعی طور… Continue 23reading بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی ، 1989ء سے اب تک 894بچے شہید اور 107,780یتیم ہوئے، رپورٹ