کوروناوائرس ، برطانیہ میں نسل پرستی کے واقعات میں اضافہب

17  مارچ‬‮  2020

یجنگ (این این آئی )چین سے پھیلنے والے کورونا وبا کے پھیلاوکے پیش نظر برطانیہ میں نسل پرستی کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انگلینڈ کی ریاست ہرٹفورڈشائرمیں ایک چینی ریستوران کے مالک کی بیٹی نے اپنے بیان میں بتایا کہ ایک نسل پرست نوجوان نے والد کے منہ پرتھوک دیا، والد نے نوجوانوں کے گروپ کو

کھانے پینے کی اشیا دی تھیں۔چینی ریستوران کے مالک کی بیٹی کے بیان کے مطابق ایک نوجوان ریستوران میں گھسا اور والد سے پوچھا کہ کیا انہیں کورونا ہے، والد کچن میں گئے تونسل پرست نے چیخنا شروع کر دیا، والد واپس آئے تو نسل پرست والد کے منہ پر تھوک کر بھاگ گیا۔ریستوران کے مالک کی بیٹی کا کہنا تھا کہ خوفزدہ ہوں کہ اگر نوجوان کورونا کا شکار تھا تو والد کو کچھ ہو نہ جائے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…