بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

مسلمانوں کیخلاف بل کی منظوری ، امریکا ، کینیڈا اور برطانیہ بھی میدان میں آگئے ، دھماکہ دار اعلان کر دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2019

مسلمانوں کیخلاف بل کی منظوری ، امریکا ، کینیڈا اور برطانیہ بھی میدان میں آگئے ، دھماکہ دار اعلان کر دیا

لندن(آن لائن)امریکا اور کینیڈا کے بعد برطانیہ نے بھی بھارت کے ہنگاموں سے متاثر ہ علاقوں میں جانے سے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیدیا ہے۔برطانیہ نے بھی اپنے شہریوں کو سفری ہدایت (ٹریول ایڈوائزری) جاری کی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے شہری بھارت کے شمال مشرقی علاقوں کے… Continue 23reading مسلمانوں کیخلاف بل کی منظوری ، امریکا ، کینیڈا اور برطانیہ بھی میدان میں آگئے ، دھماکہ دار اعلان کر دیا

بھارت میں متنازع شہریت بل کے خلاف احتجاج جاری،جھڑپوں میں شدت، ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی،انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کے ساتھ کرفیو بھی لگا دیا گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

بھارت میں متنازع شہریت بل کے خلاف احتجاج جاری،جھڑپوں میں شدت، ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی،انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کے ساتھ کرفیو بھی لگا دیا گیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارت میں پارلیمنٹ سے منظور شدہ شہریت کے متنازع بل کے خلاف شمال مشرقی ریاستوں میں ہونے والے احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ اور تشدد سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے، انٹرنیٹ کی معطلی اور کرفیو بدستور نافذ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست آسام کے سب سے بڑے… Continue 23reading بھارت میں متنازع شہریت بل کے خلاف احتجاج جاری،جھڑپوں میں شدت، ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی،انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کے ساتھ کرفیو بھی لگا دیا گیا

مسلم دشمن بل کی منظوری!بھارتی حکومت سالہا سال سے کس کام میں  مصروف ہے؟ خاموشی سے کونسا منصوبہ تیار کر رہی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

مسلم دشمن بل کی منظوری!بھارتی حکومت سالہا سال سے کس کام میں  مصروف ہے؟ خاموشی سے کونسا منصوبہ تیار کر رہی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(این این آئی)جموں وکشمیر ینگ مینز لیگ کے نائب چیئرمین زاہد اشرف نے متنازعہ شہریت ترمیمی بل کی منظوری پر مودی حکومت کی فرقہ وارانہ ذہنیت کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق زاہد اشرف نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں متنازعہ بل کی منظوری کو مسلمانوں کے ساتھ امتیازی… Continue 23reading مسلم دشمن بل کی منظوری!بھارتی حکومت سالہا سال سے کس کام میں  مصروف ہے؟ خاموشی سے کونسا منصوبہ تیار کر رہی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کونسے گھناؤنے کام کررہی ہے؟ پنڈت نے آنکھوں دیکھا حال بیان کر کے مودی سرکار کی پول کھول دی

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کونسے گھناؤنے کام کررہی ہے؟ پنڈت نے آنکھوں دیکھا حال بیان کر کے مودی سرکار کی پول کھول دی

جموں (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں جموں کے کیمپوں میں رہنے والے سینکڑوں کشمیری پنڈتوں کا کہنا ہے کہ حکام انہیں ویری فکیشن کے نام پر ہراساں اور پریشان کررہے ہیں اور اگروہ کچھ دنوں یا ہفتوں کے لیے اپنے کوارٹروں کو تالا لگا کرباہرجاتے ہیں تو ان کے دروازوں پر نوٹسز چسپاں کی جاتی… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کونسے گھناؤنے کام کررہی ہے؟ پنڈت نے آنکھوں دیکھا حال بیان کر کے مودی سرکار کی پول کھول دی

پاکستان کے بعد بھارت کا نیپال کے ساتھ نقشے کا تنازعہ،نیا پنڈو راباکس کھل گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

پاکستان کے بعد بھارت کا نیپال کے ساتھ نقشے کا تنازعہ،نیا پنڈو راباکس کھل گیا

سرینگر(اے این این ) جموں و کشمیر اور لداخ کے مرکزی خطوں کی تشکیل کے بعد بھارت کے نئے نقشے جاری کرنے کے تنازعہ نے پھر سر اٹھا لیا ہے۔ 4 نومبر کو جاری کیے گئے نئے نقشے میں نہ صرف پاکستان مقبوضہ کشمیر کو جموں و کشمیر یو ٹی میں اور لداخ UT میں… Continue 23reading پاکستان کے بعد بھارت کا نیپال کے ساتھ نقشے کا تنازعہ،نیا پنڈو راباکس کھل گیا

نریندر مودی، امیت شاہ کی جوڑی اقتدار کیلئے ملک اور سماج کو توڑرہی ہے، کانگریس نے بی جے پی قیاد ت کو آئینہ دکھادیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

نریندر مودی، امیت شاہ کی جوڑی اقتدار کیلئے ملک اور سماج کو توڑرہی ہے، کانگریس نے بی جے پی قیاد ت کو آئینہ دکھادیا

نئی دہلی(اے این این )کانگریس نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پر زوردار حملہ کرتے ہوئے ملک اور سماج کو توڑنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مودی۔شاہ کی جوڑی اقتدار کے لئے کسی بھی حد تک جاسکتی ہے اس لئے قوم اور آئین بچانے کی خاطر لوگوں کو آگے آنا… Continue 23reading نریندر مودی، امیت شاہ کی جوڑی اقتدار کیلئے ملک اور سماج کو توڑرہی ہے، کانگریس نے بی جے پی قیاد ت کو آئینہ دکھادیا

افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا اعلان جلد متوقع

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا اعلان جلد متوقع

واشنگٹن (این این آئی) ٹرمپ انتظامیہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا اعلان جلد کرنے والی ہے۔غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ انخلا کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے،ابتداء میں افغانستان سے 4 ہزار امریکی فوجیوں کو نکالا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ 18 سالوں سے افغانستان میں 12 ہزار سے 13 ہزار… Continue 23reading افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا اعلان جلد متوقع

بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑی،امریکی سکالر نےفروری میں پاکستان کا ایف16طیارہ مارگرانے کا بھارتی فضائیہ کا دعویٰ مسترد کردیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑی،امریکی سکالر نےفروری میں پاکستان کا ایف16طیارہ مارگرانے کا بھارتی فضائیہ کا دعویٰ مسترد کردیا

چندی گڑھ(این این آئی)امریکہ کی جارج ٹائون یونیورسٹی میں ماہر سیاسیات Christine Fair نے اس امکان کو مسترد کیاہے کہ بھارت نے فروری میں پاکستان کاF-16طیارہ مار گرایا تھا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق چندی گڑھ میں ملٹری لٹریچر فیسٹول میں سابق ائر چیف بی ایس دھنوئی اور دیگر بھارتی ماہرین کے ہمراہ ایک سیشن سے… Continue 23reading بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑی،امریکی سکالر نےفروری میں پاکستان کا ایف16طیارہ مارگرانے کا بھارتی فضائیہ کا دعویٰ مسترد کردیا

بھارت کبھی پاکستان سے آزادکشمیر نہیں چھین سکتا‘ بھارتی ماہر کے دعوے نے پورے ہندوستان میں ہنگامہ کھڑا کردیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2019

بھارت کبھی پاکستان سے آزادکشمیر نہیں چھین سکتا‘ بھارتی ماہر کے دعوے نے پورے ہندوستان میں ہنگامہ کھڑا کردیا

چندی گڑھ(این این آئی)بھارت کے سٹریٹجک امور کے ماہر معروف رضا نے واضح کردیا ہے کہ بھارت کبھی پاکستان سے آزادکشمیر نہیں چھین سکتا۔معروف رضا نے چندی گڑھ میں منعقدہ ملٹری لٹریچر فیسٹول کےایک سیشن میں کہاکہ اگر ہم یہ دعوے کریں گے کہ ہم آزادکشمیر کو پاکستان سے واپس لے سکتے ہیں تو یہ… Continue 23reading بھارت کبھی پاکستان سے آزادکشمیر نہیں چھین سکتا‘ بھارتی ماہر کے دعوے نے پورے ہندوستان میں ہنگامہ کھڑا کردیا

Page 991 of 4438
1 982 983 984 985 986 987 988 989 990 991 992 993 994 995 996 997 998 999 1,000 4,438