منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

امریکیوں نے کرونا وائرس سے بچنے کیلئے زہر پینا شروع کردیا

datetime 27  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکیوں نے کورونا وائرس سے بچنے کیلئے زہر پینا شروع کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ ہم ڈس انفیکٹڈ لیکویڈ کو جسم میں انجیکشن کے ذریعے سے لگانے کی کوشش کریں گے۔ پوئزننگ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت رواں سال زہر پینے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔جس کی وجہ کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ڈس انفیکٹڈ لیکویڈ پینا تھا ۔ امریکی صدر نے اپنے بیان کی

وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے جسم میں ڈس انفیکٹڈ لیکویڈ داخل کرنے کا بیان ایک سوال کے جواب میں دیا تھا ، میں کوئی ڈاکٹر نہیں ہوں ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی پیدا ہونےوالے صورتحال میں زہر پینے والے افراد میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔طاقت ور پوسٹ پر بیٹھے شخص کا بیان لوگ سنتے ہیں اس لئےزہر پینے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح سے ڈس انفکشن لیکویڈ پینے سے انسان کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…