منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مقبوضہ فلسطین میں یہودی بستیاں غیر قانونی ہیں، برطانیہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

مقبوضہ فلسطین میں یہودی بستیاں غیر قانونی ہیں، برطانیہ

لندن(این این آئی)مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی یہودی بستیوں پربرطانیہ نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیاں غیرقانونی اور امن عمل کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی دفتر خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ مقبوضہ… Continue 23reading مقبوضہ فلسطین میں یہودی بستیاں غیر قانونی ہیں، برطانیہ

امریکی کانگریس سے ہانگ کانگ کے شہریوں کی حمایت میں بل منظور

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکی کانگریس سے ہانگ کانگ کے شہریوں کی حمایت میں بل منظور

بیجنگ /واشنگٹن(این این آئی)امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں نے ہانگ کانگ کے شہریوں کے حقوق کی حمایت میں بل منظور کر لیا ہے جس کے بعد امریکا اور چین کے درمیان جاری تجارتی مذاکرات پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق دونوں ایوانوں نے ہانگ کانگ کی سیکیورٹی فورسز کے زیر استعمال آنسو… Continue 23reading امریکی کانگریس سے ہانگ کانگ کے شہریوں کی حمایت میں بل منظور

جرمنی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“کے ایجنٹوں کا ٹرائل شروع،بھارت کو دنیا بھر میں شدید شرمندگی کاسامنا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019

جرمنی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“کے ایجنٹوں کا ٹرائل شروع،بھارت کو دنیا بھر میں شدید شرمندگی کاسامنا

برلن(این این آئی)جرمنی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے مبینہ ایجنٹوں کا ٹرائل شروع ہو گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پچاس سالہ منموہن اور اکاون سالہ کنول جیت پر جرمنی میں سکھ اپوزیشن اور کشمیری علیحدگی پسندوں کی جاسوسی کا شبہ ہے۔ منموہن نے جنوری سن 2015 میں را کے لیے جاسوسی شروع… Continue 23reading جرمنی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“کے ایجنٹوں کا ٹرائل شروع،بھارت کو دنیا بھر میں شدید شرمندگی کاسامنا

پاکستان دنیا بھر میں مظلوم افراد کی آواز بن گیا اقوام متحدہ میں پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان دنیا بھر میں مظلوم افراد کی آواز بن گیا اقوام متحدہ میں پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور

نیویارک(این این آئی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے پیش کی جانے والی قرار داد اتفاق رائے سے منظور کرلی۔ قرار داد حق خود ارادیت کی حمایت میں پیش کی گئی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان کی جانب سے پیش کی جانے والی قرارداد کی حمایت 81 ممالک نے کی۔ قرار داد… Continue 23reading پاکستان دنیا بھر میں مظلوم افراد کی آواز بن گیا اقوام متحدہ میں پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور

فلسطین میں یہودی آباد کاری، مہاتیر محمد نےڈونلڈ ٹرمپ کو کھری کھری سنا دیں

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019

فلسطین میں یہودی آباد کاری، مہاتیر محمد نےڈونلڈ ٹرمپ کو کھری کھری سنا دیں

کولالمپور(این این آئی)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے اس بیان کو احمقانہ قرار دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ان کی حکومت فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیرو توسیع کو غیرقانونی نہیں سمجھتا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مہاتیر محمد نے ایک بیان میں کہا کہ فلسطین میں یہودی… Continue 23reading فلسطین میں یہودی آباد کاری، مہاتیر محمد نےڈونلڈ ٹرمپ کو کھری کھری سنا دیں

نئی دہلی میں فضائی آلودگی سے جینا دشوار، عوام گھروں میں قید ہو کر رہ گئے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019

نئی دہلی میں فضائی آلودگی سے جینا دشوار، عوام گھروں میں قید ہو کر رہ گئے

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی برقرار ہے۔نئی دہلی (این این آئی)نئی دہلی کئی دنوں سے بدترین فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہے،شہر کا ایئر کوالٹی انڈکس 328ریکارڈ کیا گیا جبکہ اتر پردیش، ہریانہ کے علاقوں میں بھی اسموگ چھائی رہی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماہرین موسمیات نے کہاکہ فصلوں… Continue 23reading نئی دہلی میں فضائی آلودگی سے جینا دشوار، عوام گھروں میں قید ہو کر رہ گئے

حوثیوں کی بغاوت کے بعد 45 لاکھ یمنی بچے تعلیم سے محروم ہوئے،حکومت

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019

حوثیوں کی بغاوت کے بعد 45 لاکھ یمنی بچے تعلیم سے محروم ہوئے،حکومت

صنعاء(این این آئی )یمنی حکومت نے کہا ہے کہ سنہ 2014 کے آخرمیں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کی بغاوت کے بعد سے اب تک 45 لاکھ سے زاید یمنی بچے تعلیم سے محروم ہوچکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا کہ بچوں کو تعلیم سے محروم رکھنے کی تمام تر ذمہ داری ‘حوثیوں’… Continue 23reading حوثیوں کی بغاوت کے بعد 45 لاکھ یمنی بچے تعلیم سے محروم ہوئے،حکومت

سعودی آرامکو پر کس اسلامی ملک کے ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا؟شاہ سلمان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019

سعودی آرامکو پر کس اسلامی ملک کے ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا؟شاہ سلمان نے بڑا اعلان کردیا

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ مملکت کی تیل پالیسی کا مقصد عالمی مارکیٹ میں استحکام اور صارفین اور پیدا کنندگان،دونوں کو فائدہ پہنچانا ہے۔وہ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی شوری کونسل کے سالانہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ شاہ سلمان نے سعودی… Continue 23reading سعودی آرامکو پر کس اسلامی ملک کے ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا؟شاہ سلمان نے بڑا اعلان کردیا

آسٹریا میں ہٹلر کی جائے پیدائش کو کس سینٹر میں تبدیل کردیا گیا؟ دیکھنے والے حیران

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019

آسٹریا میں ہٹلر کی جائے پیدائش کو کس سینٹر میں تبدیل کردیا گیا؟ دیکھنے والے حیران

ویانا(این این آئی )آسٹریا میں حکومت نے نازی رہنما آڈولف ہٹلر کے پیدائشی گھر کو پولیس ہیڈکواٹر میں بدلنے کا اعلان کیا ہے تاکہ یورپ میں فسطائیت کے حامیوں کو کبھی اس جگہ تک رسائی نہ مل سکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہٹلر نے ایک سو سال پرانی اس عمارت کے ایک فلیٹ میں اپنے ابتدائی مہینے… Continue 23reading آسٹریا میں ہٹلر کی جائے پیدائش کو کس سینٹر میں تبدیل کردیا گیا؟ دیکھنے والے حیران

Page 987 of 4406
1 978 979 980 981 982 983 984 985 986 987 988 989 990 991 992 993 994 995 996 4,406