جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

ریاست کا شہزادہ بھی کرونا وائرس کا شکار شاہی محل نےپیغام جاری کر دیا 

datetime 20  مارچ‬‮  2020 |

مونٹی کارلو(این این آئی) فرانس اور اٹلی کے درمیان واقع ایک چھوٹی جزیرہ نما خود مختار یورپی ریاست مونا کو کا شہزادہ البرٹ دوم کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق مونا کو کے شاہی محل سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ شہزادہ البرٹ دوم کے کرونا کے ٹیسٹ کی رپورٹ پازیٹو آئی ہے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ وہ حکومتی امور اپنی

نجی رہائش گاہ سے جاری رکھ سکتے ہیں۔ ان کی خرابی صحت سے کسی دوسرے فرد کو کوئی پریشانی لاحق ہونے کا اندیشہ نہیں۔موناکو پیلس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ شہزادے کا طبی معائنہ کیا گیا اور نتیجہ مثبت نکلا۔ایک بیان میں شہزادہ مونا نے ریاست کے عوام پر زور دیا کہ وہ کرونا سے بچنے کے لیے تنہائی کے اقدامات کا احترام کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…