منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

طالبان نے امریکی ہیلی کاپٹر مار گرایا،2 فوجی ہلاک

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

طالبان نے امریکی ہیلی کاپٹر مار گرایا،2 فوجی ہلاک

کابل(آن لائن) طالبان نے امریکی ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ کیا ہے جس میں دو حاضر سروس فوجی مارے گئے ہیں۔امریکی فوج کی جانب سے ہیلی کاپٹر گرنے کی تصدیق کی گئی ہے تاہم اسکی وجوہات کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔ فوج نے کہا ہے کہ واقعہ کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات… Continue 23reading طالبان نے امریکی ہیلی کاپٹر مار گرایا،2 فوجی ہلاک

شریف برادران کی لندن آمدپر معروف برطانوی صحافی بھی میدان میں، بڑا اعلان کردیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

شریف برادران کی لندن آمدپر معروف برطانوی صحافی بھی میدان میں، بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (آئی این پی)برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے کہا ہے کہ سنا ہے میاں شہباز شریف لندن آرہے ہیں اور امید ہے کہ عدالت میں جا کر وہ میرے خلاف کیس بھی کریں گے لیکن ابھی تک انہوں نے کوئی قانونی مشاورت بھی نہیں کی ہے کیونکہ لندن میں کیس سے پہلے وکلاء سے… Continue 23reading شریف برادران کی لندن آمدپر معروف برطانوی صحافی بھی میدان میں، بڑا اعلان کردیا

ٹرمپ نے کانگرس کو تین ہزارامریکی فوجیوں کی سعودی عرب میں تعیناتی بارے آگاہ کردیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

ٹرمپ نے کانگرس کو تین ہزارامریکی فوجیوں کی سعودی عرب میں تعیناتی بارے آگاہ کردیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگرس کو باضابطہ طور پر 3000 امریکی فوجیوں کو سعودی عرب بھیجنے کے بارے میں آگاہ کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے کانگرس کو لکھے گئے اپنے مکتوب میں کہا کہ ایران خاص طور پر تیل کی تنصیبات کو نشانہ بناکر خطے کی سلامتی کے… Continue 23reading ٹرمپ نے کانگرس کو تین ہزارامریکی فوجیوں کی سعودی عرب میں تعیناتی بارے آگاہ کردیا

ایران کے ساتھ کشیدگی کے جلومیں امریکی بحری بیڑے کا آبنائے ہرمز سے سفر

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایران کے ساتھ کشیدگی کے جلومیں امریکی بحری بیڑے کا آبنائے ہرمز سے سفر

واشنگٹن(این این آئی)امریکی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ کشیدگی کے جلو میں اس کا طیارہ بردار بحری بیڑا ابراہام لنکن آبنائے ہرمز سے گذرا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے ٹویٹر پر امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کی آبنائے ہرمز سے گذرنے کی تصویر شائع کی۔ آبنائے ہرمز… Continue 23reading ایران کے ساتھ کشیدگی کے جلومیں امریکی بحری بیڑے کا آبنائے ہرمز سے سفر

ایران میں پانچ روز سے جاری مظاہروں میں کتنے افراد ہلاک ہوئے؟ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دل دہلا دینے والی رپورٹ جاری کر دی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایران میں پانچ روز سے جاری مظاہروں میں کتنے افراد ہلاک ہوئے؟ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دل دہلا دینے والی رپورٹ جاری کر دی

لندن /جنیوا (این این آئی) انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے ایران میں گزشتہ 5 روز سے جاری مظاہروں میں 100 سے زائد افراد کی ہلاکت سے متعلق بیان پر اقوام متحدہ نے ہلاکتوں کی رپورٹس پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور طاقت کے استعمال کے خلاف متنبہ بھی کردیا ہے۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading ایران میں پانچ روز سے جاری مظاہروں میں کتنے افراد ہلاک ہوئے؟ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دل دہلا دینے والی رپورٹ جاری کر دی

برطانوی اخبار نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن پر سنگین الزام عائد کر دیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

برطانوی اخبار نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن پر سنگین الزام عائد کر دیا

واشنگٹن/لندن(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن اور ان کی حکومت کرد آبادی کی مسلسل نسل کشی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔برطانوی اخبار نے ایک تفصیلی رپورٹ میں بتایا کہ ذرائع ابلاغ میں کسی خاص گروہ کی مذہبی یا نسلی بنیاد پر بیخ کنی، ان کی اجتماعی نقل مکانی یا قتل عام کو’نسلی تطہیر’… Continue 23reading برطانوی اخبار نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن پر سنگین الزام عائد کر دیا

اسرائیلی طیاروں کی شام میں اسد رجیم اور ایرانی مراکز پر بمباری

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسرائیلی طیاروں کی شام میں اسد رجیم اور ایرانی مراکز پر بمباری

دمشق(این این آئی)شامی حکومت کے فضائی دفاع نے دمشق کے قریب اسرائیلی جنگی طیاروں کی طرف سے داغے گئے میزائل کا جواب دیا ہے۔ شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب اسرائیلی طیاروں نے دمشق اور دوسرے مقامات پر میزائلوں سے حملوں کئے تاہم شامی فضائیہ نے بھرپو جوابی کارروائی… Continue 23reading اسرائیلی طیاروں کی شام میں اسد رجیم اور ایرانی مراکز پر بمباری

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیاں غیرقانونی ہی رہیں گی، اقوام متحدہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیاں غیرقانونی ہی رہیں گی، اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق دفتر نے اپنے اس دیرینہ مؤقف کا اعادہ کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی قائم کردہ یہودی بستیاں غیرقانونی ہیں اور یہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تعمیر کی گئی ہیں۔اس نے ان یہودی بستیوں کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ… Continue 23reading مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیاں غیرقانونی ہی رہیں گی، اقوام متحدہ

سعودی عرب : بدعنوانی کے جرم میں 18 سرکاری و نجی ملازمین کو سزا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

سعودی عرب : بدعنوانی کے جرم میں 18 سرکاری و نجی ملازمین کو سزا

ریاض(آن لائن) سعودی عرب کے محکمہ احتساب نے بندعنوانی، رشوت اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر 18 افراد کو مجموعی طور پر 55 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مجرمان میں حکومتی عہدیدار اور نجی کمپنیوں کے ملازمین شامل ہیں تاہم ان کی شناخت ظاہر نہیں… Continue 23reading سعودی عرب : بدعنوانی کے جرم میں 18 سرکاری و نجی ملازمین کو سزا

Page 989 of 4406
1 980 981 982 983 984 985 986 987 988 989 990 991 992 993 994 995 996 997 998 4,406