پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

برطانوی وزیر اعظم کا آج سے پورے ملک میں سکول بند کرنے کا اعلان

datetime 19  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایتھنز/لندن(این این آئی)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کرونا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظرآج(جمعہ سے) پورے ملک میں اسکول بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ایک بیان میں کہاکہ برطانیہ میں کل جمعہ سے تمام اسکول بند کردئیے جائیں گے

اور یہ بندش نئے نوٹس تک برقرار رہے گی۔ادھر یونان نے پناہ گزینوں کی نقل وحرکت محدود کرنے اور نئے پناہ گزینوں کے ملک میں داخلے کی کوششیں روکنے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ یونانی حکومت کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے ہمیں پناہ گزینوں کی روک تھام کے لیے مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…