اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

کرونا کے اثرات،قطرائیرویز نے قریباً 200 ملازمین کو فارغ کردیا

datetime 19  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحہ(این این آئی )قطر ائیرویز نے اپنے قریبا دو سو ملازمین کو فارغ خطی دے دی ہے۔یہ تمام ملازمین فلپائنی شہری ہیں اور قطر ہی میں مقیم ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قطر کی قومی فضائی کمپنی کو مہلک وائرس کرونا پھیلنے کے بعد سے دوسری فضائی کمپنیوں کی طرح مالی خسارے کا سامنا ہے کیونکہ اس نے بہت سے روٹس پر اپنی پروازیں معطل کردی ہیں یا ان کی تعداد

میں کمی کردی ہے۔فلپائن کے لیبر سیکریٹری سلویسٹر بیلو نے صحافیوں کو بتایا کہ قطر ائیرویز نے اچانک ان دو سو فلپائنیوں کو ملازمتوں سے فارغ کردیا ہے۔دوحہ میں لیبر اتاشی کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ از خود صورت حال کا جائزہ لیں کہ انھیں اضافی سمجھ کر کیوں فضائی کمپنی سے نکالا گیا ہے۔قطر ائیرویز نے فوری طور پر اس بارے میں کوئی وضاحتی بیان جاری نہیں کیا ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…