منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دبئی ائیر شو 2019 کا آغاز : پاکستان سمیت 160 ممالک کی شرکت

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

دبئی ائیر شو 2019 کا آغاز : پاکستان سمیت 160 ممالک کی شرکت

دبئی (این این آئی) دبئی میں سالانہ ائیر شو 2019 کا آغاز ہوگیا جس میں پاکستان سمیت 160 ممالک کی 1300 کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ائیر شو کا افتتاح دبئی کے حکمران شیخ راشد المکتوم نے کیا۔ 160 ممالک کی 1300 کمپنیوں نے جنگی اور مسافر طیارے نمائش کے لیے پیش کیے… Continue 23reading دبئی ائیر شو 2019 کا آغاز : پاکستان سمیت 160 ممالک کی شرکت

امریکی اخبار نے ایرانی نفوذ بڑھانے سے متعلق خفیہ رپورٹ شائع کر دیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکی اخبار نے ایرانی نفوذ بڑھانے سے متعلق خفیہ رپورٹ شائع کر دیں

نیویارک(این این آئی)کثیر الاشاعت امریکی اخبار نے ایران کی خفیہ معلومات کے حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں ایران کے اس منصوبے کا پردہ چاک کیا ہے جس پر عمل پیرا ہو کر وہ خطے میں اپنا اثرونفوذ بڑھانا چاہتا ہے۔امریکی اخبار نے لیک ہونے والی خفیہ ایرانی رپورٹس کے حوالے سے بتایا کہ پاسداران… Continue 23reading امریکی اخبار نے ایرانی نفوذ بڑھانے سے متعلق خفیہ رپورٹ شائع کر دیں

2جہاز آپس میں ٹکرا گئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

2جہاز آپس میں ٹکرا گئے

برلن(این این آئی)جرمنی میں فضائی حادثات کی تفتیش کرنے والے وفاقی ادارے (بی ایف یو)نے فرینکفرٹ ہوائی اڈے پر ایئر نمیبیا اور کوریئن ایئر کے ہوائی جہازوں کے آپس میں ٹکرانے کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی کے فرینکفرٹ ہوائی اڈے پر ایئر نمیبیا اور کوریئن ایئر کے ہوائی جہازوں کو… Continue 23reading 2جہاز آپس میں ٹکرا گئے

بھارت نے پاکستان کے خلاف سائبر جنگ کا آغاز کردیا،پاکستان کا جوابی اقدامات کا اعلان

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارت نے پاکستان کے خلاف سائبر جنگ کا آغاز کردیا،پاکستان کا جوابی اقدامات کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف سائبر جنگ کا آغاز کر رکھا ہے،ہندوستان سائبر اسپیس کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے جلد ہی پاکستان سائبر سیکیورٹی پالیسی کا اعلان کا اعلان کرے گا۔غیر ملکی اخبار عرب نیوز سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کے خلاف سائبر جنگ کا آغاز کردیا،پاکستان کا جوابی اقدامات کا اعلان

بابری مسجد کی زمین اللہ کی ہے اور شریعت کے مطابق یہ زمین کسی کو نہیں دی جاسکتی، بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف مسلمان ڈٹ گئے،بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019

بابری مسجد کی زمین اللہ کی ہے اور شریعت کے مطابق یہ زمین کسی کو نہیں دی جاسکتی، بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف مسلمان ڈٹ گئے،بڑے اقدام کا اعلان کردیا

نئی دہلی (این این آئی)آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے بابری مسجد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کی حمایت اور مسجد کے لیے متبادل زمین قبول کرنے کی مخالفت کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اے آئی ایم پی ایل بی کے… Continue 23reading بابری مسجد کی زمین اللہ کی ہے اور شریعت کے مطابق یہ زمین کسی کو نہیں دی جاسکتی، بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف مسلمان ڈٹ گئے،بڑے اقدام کا اعلان کردیا

بھارت اور پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ ہوئی تو برطانیہ کو کتنا نقصان ہوسکتا ہے ؟ سابق سفارتکار نے خبر دار کردیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارت اور پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ ہوئی تو برطانیہ کو کتنا نقصان ہوسکتا ہے ؟ سابق سفارتکار نے خبر دار کردیا

لندن(آن لائن)اقوام متحدہ میں برطانیہ کے سابق سفیر نے تنازعہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کے حقیقی خطرے سے خبردارکرتے ہوئے عالمی برادری پر زوردیاہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کے حل میں مدد کرے یامستقبل میں جوہری جنگ کی صورت میں بھاری قیمت ادا کرنے کے لیے تیا ررہے۔ میڈیا رپورٹس کے… Continue 23reading بھارت اور پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ ہوئی تو برطانیہ کو کتنا نقصان ہوسکتا ہے ؟ سابق سفارتکار نے خبر دار کردیا

پڑوسی ملک میں دووفاقی پروسیکیوٹرز قتل

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019

پڑوسی ملک میں دووفاقی پروسیکیوٹرز قتل

کابل(این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل کے قریبی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو وفاقی وکلا کو قتل کر دیا ہے جبکہ حملے میں مزید دو وکیل زخمی بھی ہوئے۔افغان میڈیا کے مطابق حملے کا شکار ہونے والے چاروں وفاقی وکلا ہفتے کو وفاقی دارالحکومت کابل کے شمال میں واقع بگرام… Continue 23reading پڑوسی ملک میں دووفاقی پروسیکیوٹرز قتل

افغانسان میں تین شہریوں کے قتل کا حکم دینے والے امریکی فوجیوں سے متعلق ٹرمپ نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019

افغانسان میں تین شہریوں کے قتل کا حکم دینے والے امریکی فوجیوں سے متعلق ٹرمپ نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قتل اور جنگی جرائم کے الزام میں قید چند سابق امریکی فوجیوں کی سزا کو معاف کردیاہے جس پر ماہرین نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس اقدام کو قانون کی عملداری کی توہین قرار دے دیا۔غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج کے فرسٹ لیفٹیننٹ… Continue 23reading افغانسان میں تین شہریوں کے قتل کا حکم دینے والے امریکی فوجیوں سے متعلق ٹرمپ نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

بھارتی پائلٹ اڑھائی ارب کا مگ 29 طیارہ گرا کر فیس بک چلانے میں  مصروف،خوش قسمتی سے بچ جانے والے بھارتی پائلٹوں کی تصویر وائرل ہوگئی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارتی پائلٹ اڑھائی ارب کا مگ 29 طیارہ گرا کر فیس بک چلانے میں  مصروف،خوش قسمتی سے بچ جانے والے بھارتی پائلٹوں کی تصویر وائرل ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی پائلٹ اڑھائی ارب کا مگ29 طیارہ گرا کر فیس بک چلانے لگے ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا ۔ طیارہ تباہ ہونے سے قبل دونوں پائلٹس ایجیکٹ ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔اب بھارتی طیارہ گرنے کے بعد اس کے… Continue 23reading بھارتی پائلٹ اڑھائی ارب کا مگ 29 طیارہ گرا کر فیس بک چلانے میں  مصروف،خوش قسمتی سے بچ جانے والے بھارتی پائلٹوں کی تصویر وائرل ہوگئی

Page 994 of 4406
1 985 986 987 988 989 990 991 992 993 994 995 996 997 998 999 1,000 1,001 1,002 1,003 4,406