جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

قم میں کرونا وائرس کس کی وجہ سے پھیلا؟ ایران کے معروف عالم نے بڑا انکشاف کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2020 |

تہران(این این آئی)ایران کے معروف سنی عالم مولوی عبدالمحید نے کہا ہے کہ قْم شہر میں ایک مذہبی مدرسے میں زیر تعلیم چینی طلبہ ملک میں کرونا وائرس پھیلانے کا سبب بنے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے کہا کہ یہ معروف بات ہے،قْم میں المصطفیٰ بین الاقوامی یونیورسٹی (ایم آئی یو) میں زیر تعلیم چینی طلبہ ایران میں کرونا وائرس لائے ہیں۔واضح رہے کہ ایرانی حکام نے سب سے پہلے قْم

ہی میں کرونا وائرس کے پھیلنے کی اطلاع دی تھی اور اس مہلک وائرس سے اسی شہر میں اب تک سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ قْم سے تعلق رکھنے والے منتخب رکن پارلیمان احمد امیرآبادی فرحانی نے 24 فروری کو ایک بیان میں کہا تھا کہ صرف ہمارے شہر میں مہلک وائرس سے 50 افراد موت کے مْنھ میں چلے گئے ہیں۔تب ایرانی حکام نے ملک بھر میں صرف 12 ہلاکتوں کی تصدیق کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…