منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سنگا پور کی مسجد بے گھر افراد کا سہارا بن گئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

سنگا پور کی مسجد بے گھر افراد کا سہارا بن گئی

سنگاپور سٹی(این این آئی)سنگا پور کی مسجد انتظامیہ نے بے گھر افراد کے رات میں سونے کے لیے مسجد کے دروازے کھول دیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سنگا پور کی نیشنل یونیورسٹی کی جانب سے ایک مطالعہ کیا گیا جس کے بعد یہ معلوم ہو اکہ اس ملک میں تقریبا 1000لوگ بے گھر ہیں جو… Continue 23reading سنگا پور کی مسجد بے گھر افراد کا سہارا بن گئی

بھارتیہ جنتا پارٹی نے مقبوضہ کشمیر میں سڑکوں اور سرکاری محکموں کے نام تبدیل کرنا شروع کردیئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارتیہ جنتا پارٹی نے مقبوضہ کشمیر میں سڑکوں اور سرکاری محکموں کے نام تبدیل کرنا شروع کردیئے

سرینگر(این این آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی نے حزب اختلاف کی شدید مخالفت کے باوجود مقبوضہ کشمیر میں سڑکوں اور سرکاری محکموں کے نام یہ کہہ کرتبدیل کرنا شروع کردیے ہیں کہ جموںوکشمیر عبداللہ اور مفتیوں کا نہیں ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیر کے محکمہ پانی کو اب جل شکتی محکمہ کا نام دیا گیا… Continue 23reading بھارتیہ جنتا پارٹی نے مقبوضہ کشمیر میں سڑکوں اور سرکاری محکموں کے نام تبدیل کرنا شروع کردیئے

بھارت مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہو رہا ہے ، ہیومن رائٹس نے مودی سرکار کا چہرہ بے نقاب کردیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارت مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہو رہا ہے ، ہیومن رائٹس نے مودی سرکار کا چہرہ بے نقاب کردیا

واشنگٹن(آن لائن) حقوق انسانی کے ادارے ہیومن رائٹس واچ نے امریکی کانگریس سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر میں حقوق انسانی کی صورت حال پر دوبارہ بات چیت کی جائے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس کے نام اپنے ایک تحریری بیان میں ہیومن رائٹس واچ نے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ کشمیر… Continue 23reading بھارت مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہو رہا ہے ، ہیومن رائٹس نے مودی سرکار کا چہرہ بے نقاب کردیا

سعودی عرب میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری،پہلی بار ”خواتین کی ریسلنگ“ کے انعقاد کے بعد مزید بڑے اقدامات کا اعلان کردیاگیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

سعودی عرب میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری،پہلی بار ”خواتین کی ریسلنگ“ کے انعقاد کے بعد مزید بڑے اقدامات کا اعلان کردیاگیا

ریاض(آن لائن) سعودی عرب میں گزشتہ چند سال سے کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں اور حال ہی میں دارالحکومت ریاض میں تاریخ میں پہلی بار کئی ہفتوں پر مبنی ثقافتی میلے کا انعقاد کیا گیا جو آئندہ ماہ دسمبر تک جاری رہے گا۔ریاض میں منعقد ہونے والے ریاض سیزن نامی ثقافتی میلے میں پہلی بار… Continue 23reading سعودی عرب میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری،پہلی بار ”خواتین کی ریسلنگ“ کے انعقاد کے بعد مزید بڑے اقدامات کا اعلان کردیاگیا

بھارت میں فضائی آلودگی تاریخ کی بلند ترین سطح پر،”آکسیجن“ کا کاروبار شروع،نئی دہلی میں خالص آکسیجن میں 15 منٹ سانس کی قیمت کتنے روپے مقررکردی گئی؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارت میں فضائی آلودگی تاریخ کی بلند ترین سطح پر،”آکسیجن“ کا کاروبار شروع،نئی دہلی میں خالص آکسیجن میں 15 منٹ سانس کی قیمت کتنے روپے مقررکردی گئی؟حیرت انگیزانکشاف

نئی دہلی(آن لائن)نئی دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر ہے، سموگ نے سانس لینا دشوار کر دیا، سموگ کے اس راج میں نئی دہلی میں خالص آکسیجن میں 15 منٹ سانس لینے کی پیشکش کی جا رہی ہے، یہ پیشکش اپنی نوعیت کی پہلی آکسیجن بار کی جانب سے کی جارہی ہے۔بھارتی ٹی وی کے… Continue 23reading بھارت میں فضائی آلودگی تاریخ کی بلند ترین سطح پر،”آکسیجن“ کا کاروبار شروع،نئی دہلی میں خالص آکسیجن میں 15 منٹ سانس کی قیمت کتنے روپے مقررکردی گئی؟حیرت انگیزانکشاف

دنیا کے امیر ترین افراد کی تازہ ترین فہرست جاری

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

دنیا کے امیر ترین افراد کی تازہ ترین فہرست جاری

اسلام آباد(آن لائن)رواں ماہ نومبر کے آغاز میں خبر سامنے آئی تھی کہ عالمی سیاست میں ہلچل کی وجہ سے دنیا بھر کے امیر ترین انسان ایک سال کے دوران 500 ارب روپے کی دولت سے محروم ہوگئے۔رپورٹ میں یہ واضح نہیں کیا گیا تھا کہ جو امیر ترین افراد اربوں روپے سے محروم ہوئے… Continue 23reading دنیا کے امیر ترین افراد کی تازہ ترین فہرست جاری

مقبوضہ کشمیر میں دھماکہ ،متعدد بھارتی فوجی نشانہ بن گئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں دھماکہ ،متعدد بھارتی فوجی نشانہ بن گئے

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں جمون ریجن کے علاقے اکھنور میں ایک دھماکے میں ایک بھارتی فوجی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع جموں کے علاقے پلاںوالا اکھنور میں بھارتی فوجی گاڑی دھماکہ خیزمواد سے ٹکرانے سے بھارتی فوج کا ایک حوالدار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ایک سرکاری عہدے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں دھماکہ ،متعدد بھارتی فوجی نشانہ بن گئے

بابری مسجد کا فیصلہ دینے والے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی ریٹائر

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

بابری مسجد کا فیصلہ دینے والے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی ریٹائر

نئی دہلی(این این آئی) بابری مسجد کا فیصلہ دینے والے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوکوئی ریٹائر ہوگئے،بھارتی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے اپنے عہد کے آخری ایام میں گذشتہ کئی دہائیوں سے جاری بابری مسجد رام جنم بھومی تنازعے پر نو نومبر 2019 کو حتمی فیصلہ سنایا۔جسٹس گوگوئی… Continue 23reading بابری مسجد کا فیصلہ دینے والے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی ریٹائر

سری لنکا کے نومنتخب صدر نے حلف اٹھا لیا مسلمان اورتامل اقلیتوں سے بڑی اپیل کردی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

سری لنکا کے نومنتخب صدر نے حلف اٹھا لیا مسلمان اورتامل اقلیتوں سے بڑی اپیل کردی

کولمبو (این این آئی)سری لنکا میں گوتابایا راجا پاکسے نے بطور صدر حلف اٹھا لیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق وزیر دفاع نے ملک کی تامل اور مسلمان اقلیتوں سے ان کا ساتھ دینے کی اپیل کی ۔ ستر سالہ راجا پاکسے نے صدارتی انتخابات میں باون فیصد ووٹ حاصل کیے۔ قبل ازیں… Continue 23reading سری لنکا کے نومنتخب صدر نے حلف اٹھا لیا مسلمان اورتامل اقلیتوں سے بڑی اپیل کردی

Page 992 of 4406
1 983 984 985 986 987 988 989 990 991 992 993 994 995 996 997 998 999 1,000 1,001 4,406