مقبوضہ وادی میں بھارتی فوجیوں نے مزید تین کشمیری نوجوان شہید کر دیئے
سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کولگام میں تین کشمیری نوجوان شہید کر دیئے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کے ضلع کے علاقے ہرد منگوری میں آج (ہفتہ ) صبح سویرے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔… Continue 23reading مقبوضہ وادی میں بھارتی فوجیوں نے مزید تین کشمیری نوجوان شہید کر دیئے



































