بھارتی فوجیوں نے 1989 سے اب تک کتنے کشمیریوں کوشہید کیا؟جان کر آپ بھی غمزدہ ہوجائینگے
سرینگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران 95ہزار471بے گناہ کشمیریوں کو اپنا پیدائشی حق، حق خود ارادیت مانگنے کی پاداش میں شہید کیا ہے جن میں سے 7ہزار135کو دوران حراست شہیدکیا گیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی جانب… Continue 23reading بھارتی فوجیوں نے 1989 سے اب تک کتنے کشمیریوں کوشہید کیا؟جان کر آپ بھی غمزدہ ہوجائینگے