پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جنوبی افریقی صدر کوعوام کوماسک پہن کردکھانامہنگاپڑگیا

datetime 25  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پریٹوریا(این این آئی )جنوبی افریقا کے صدر سِرل رامافوسا کو کورونا وائرس کے حوالے سے قوم سے خطاب کے دوران عوام کو ماسک پہن کر دکھانا مہنگا پڑگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس دوران جنوبی افریقا کے صدر نے عوام کو سماجی فاصلہ رکھنے اور ماسک پہن کر گھر سے نکلنے کی ترغیب دینے کیلئے خود بھی ماسک پہننا چاہا لیکن ان کی یہ کوشش مذاق بن گئی۔جنوبی افریقی صدر تقریر کے دوران ماسک کو بھی درست انداز

میں نہ بول سکے اور ماسک پہننے کی کوشش کے دوران کئی بار ماسک ان کے ناک اور منہ کے بجائے ماتھے اور آنکھوں کے گرد لپٹا رہا تاہم مسلسل کوشش کے بعد وہ ماسک پہننے میں کامیاب ہوگئے۔جنوبی افریقا کے صدر کے ماسک پہننے کا انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا اورباقاعدہ طنزو مزاح کی صورت اختیار کرگیا۔کورونا وائرس کے باعث جنوبی افریقا میں 75 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ تقریباً 4 ہزار افراد وائرس سے متاثرہ ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…