ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

سعودی عرب میں شادی کیلئے نئی قانون سازی پہلی بار کیا حکم جاری کر دیا گیا ؟جانئے 

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

سعودی عرب میں شادی کیلئے نئی قانون سازی پہلی بار کیا حکم جاری کر دیا گیا ؟جانئے 

ریاض( آن لائن )سعودی عرب کی حکومت نے شادی کرنے کے لیے نئی قانون سازی کرتے ہوئے پہلی بار عمر کا تعین کرتے ہوئے شادی کے لیے عمر کی حد 18 سال مقرر کردی۔سعودی عرب میں نئی قانون سازی سے قبل شادی کے لیے کوئی مخصوص عمر کا تعین نہیں تھا اور کئی واقعات میں… Continue 23reading سعودی عرب میں شادی کیلئے نئی قانون سازی پہلی بار کیا حکم جاری کر دیا گیا ؟جانئے 

دنیا بھر میں جاری جنگی محاذوں پر بچوں پر حملوں، ہلاکتوں کی تعداد میں  2010 کے مقابلے میںتشویشناک حد تک اضافہ،اقوام متحدہ کا انکشاف

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

دنیا بھر میں جاری جنگی محاذوں پر بچوں پر حملوں، ہلاکتوں کی تعداد میں  2010 کے مقابلے میںتشویشناک حد تک اضافہ،اقوام متحدہ کا انکشاف

نیویارک( آن لائن )اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں جاری جنگی محاذوں پر بچوں پر حملوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں 2010 کے مقابلے میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ 10سالوں کے دوران نت نئے جنگی محاذ کھلے ہیں اور ان محاذوں کے دوران سب سے زیادہ نقصان بچوں کا ہوا… Continue 23reading دنیا بھر میں جاری جنگی محاذوں پر بچوں پر حملوں، ہلاکتوں کی تعداد میں  2010 کے مقابلے میںتشویشناک حد تک اضافہ،اقوام متحدہ کا انکشاف

وہ پاکستانی شخصیت جنہیں ملکہ برطانیہ کی جانب سے آرڈر آف دی برٹش ایمپائر سے نوازا گیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

وہ پاکستانی شخصیت جنہیں ملکہ برطانیہ کی جانب سے آرڈر آف دی برٹش ایمپائر سے نوازا گیا

مانچسٹر(این این آئی)بے گھر افراد کی خدمات کے صلے میں ملکہ برطانیہ کی جانب سے پاکستانی  ڈاکٹر زاہد چوہان کو آرڈر آف دی برٹش ایمپائر (او بی ای ایوارڈ) سے نوازا گیا ہے۔ملکہ برطانیہ کی جانب سے نیو ائیر ہانر لسٹ جاری کی گئی جس میں او بی ای کا اعزاز ڈاکٹر زاہد چوہان کو… Continue 23reading وہ پاکستانی شخصیت جنہیں ملکہ برطانیہ کی جانب سے آرڈر آف دی برٹش ایمپائر سے نوازا گیا

سعودی عرب  بڑی تباہی سے بچ گیا ، خوفناک منصوبہ نکام ، مطلوب ملزمان کون تھے ؟

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

سعودی عرب  بڑی تباہی سے بچ گیا ، خوفناک منصوبہ نکام ، مطلوب ملزمان کون تھے ؟

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی پریزیڈینسی برائے اسٹیٹ سکیورٹی نے کہا ہے کہ الدمام میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے دہشت گردوں کے ایک بڑے حملے کی سازش کو ناکام بنا دیا ۔سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو مطلوب جرائم پیشہ افراد ہلاک ہوگئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ادارے کے ترجمان… Continue 23reading سعودی عرب  بڑی تباہی سے بچ گیا ، خوفناک منصوبہ نکام ، مطلوب ملزمان کون تھے ؟

والد کیساتھ مزید کام نہیں کرسکتی،ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا نے حیران کن وجہ بیان کرتے ہوئے بڑااعلان کر دیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

والد کیساتھ مزید کام نہیں کرسکتی،ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا نے حیران کن وجہ بیان کرتے ہوئے بڑااعلان کر دیا

واشنگٹن ( آن لائن ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے کہا ہے کہ والد کے ساتھ مزید کام نہیں کروں گی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سیاست میں میرا رجحان کم ہے۔ ایوانکا اور ان کے شوہر اپنے بچوں کے ہمراہ نیویارک میں مقیم تھے تاہم سرکاری عہدہ ملنے کے… Continue 23reading والد کیساتھ مزید کام نہیں کرسکتی،ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا نے حیران کن وجہ بیان کرتے ہوئے بڑااعلان کر دیا

سعودی عرب میں کل سے نان اسٹاپ تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کا اعلان ، چوبیس گھنٹے کاروبارکیلئے ایک دکان کی فیس سالانہ کتنے لاکھ ریال مقررکردی گئی، احکامات جاری

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

سعودی عرب میں کل سے نان اسٹاپ تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کا اعلان ، چوبیس گھنٹے کاروبارکیلئے ایک دکان کی فیس سالانہ کتنے لاکھ ریال مقررکردی گئی، احکامات جاری

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی کابینہ کی طرف سے چند ماہ قبل ملک کے بڑے شہروں میں چوبیس گھنٹے تجارتی سرگرمیوں کے فیصلے کو آئندہ بدھ سے نافذ العمل کیا جا رہا ہے۔ بدھ کے روزسے سعودی عرب میں دن رات دکانیں کھلی رہیں گی اور کاروباری سرگرمیاں بغیر کسی وقفے کے جاری… Continue 23reading سعودی عرب میں کل سے نان اسٹاپ تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کا اعلان ، چوبیس گھنٹے کاروبارکیلئے ایک دکان کی فیس سالانہ کتنے لاکھ ریال مقررکردی گئی، احکامات جاری

سعودی عرب کی جانب سے او آئی سی میں مسئلہ کشمیر اٹھانےکا معاملہ، بھارت کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

سعودی عرب کی جانب سے او آئی سی میں مسئلہ کشمیر اٹھانےکا معاملہ، بھارت کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا

دہلی(اے این این ) بھارتی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ ‘مسئلہ کشمیر پر آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (OIC)میں کسی بھی طرح کی بات چیت یا قرارداد سے بھارت اور سعودی کے رشتوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا’۔ایسے وقت میں جبکہ او آئی سی میں مسئلہ کشمیر کی گونج پاکستان کی سفارتی فتح ہے ،نئی… Continue 23reading سعودی عرب کی جانب سے او آئی سی میں مسئلہ کشمیر اٹھانےکا معاملہ، بھارت کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا

سعودی عرب میں نامناسب لباس پہننے و ہراسانی کے الزام میں 200 سے زائد افراد گرفتار،جانتے ہیں ان میں مرد کتنے ہیں؟

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

سعودی عرب میں نامناسب لباس پہننے و ہراسانی کے الزام میں 200 سے زائد افراد گرفتار،جانتے ہیں ان میں مرد کتنے ہیں؟

ریاض ( آن لائن ) سعودی عرب میں سماجی اقدار میں نرمی کے بعد پہلے کریک ڈاؤن میں 200 سے زائد افراد کو نامناسب لباس پہننے اور ہراساں کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا۔ ریاض کی پولیس نے سماج رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے مختلف ٹوئٹس میں کہا کہ گزشتہ ہفتے… Continue 23reading سعودی عرب میں نامناسب لباس پہننے و ہراسانی کے الزام میں 200 سے زائد افراد گرفتار،جانتے ہیں ان میں مرد کتنے ہیں؟

امریکا کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کی راہ ہموار، طالبان کونسل افغانستان میں جنگ بندی پر رضامند ہوگئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

امریکا کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کی راہ ہموار، طالبان کونسل افغانستان میں جنگ بندی پر رضامند ہوگئی

کابل( آن لائن )طالبان نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک بھر میں عارضی جنگ بندی پر رضامند ہیں جس سے امریکا کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کی راہ ہموار ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ امریکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امن معاہدے کے نتیجے میں واشنگٹن افغانستان میں 18 سال سے جاری… Continue 23reading امریکا کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کی راہ ہموار، طالبان کونسل افغانستان میں جنگ بندی پر رضامند ہوگئی