ایسا ہوتا ہے وزیراعظم ، خاتون صحافی کا قتل کس ملک کے وزیراعظم نے استعفے کا اعلان کر دیا
مالٹا سٹی (این این آئی)مالٹا میں خاتون صحافی کے قتل کے کیس میں پیش رفت کے بعد وزیرِ اعظم جوزف مسکیٹ نے ایک بار پھر مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکمران لیبر پارٹی نے ایک بیان میں کہاکہ مالٹا کے وزیرِ اعظم جوزف مسکیٹ 18 جنوری کو عہدہ چھوڑ دیں… Continue 23reading ایسا ہوتا ہے وزیراعظم ، خاتون صحافی کا قتل کس ملک کے وزیراعظم نے استعفے کا اعلان کر دیا