ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

جنرل  ایم ایم ناروانےانڈین آرمی کی کمان سنبھال لی

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

جنرل  ایم ایم ناروانےانڈین آرمی کی کمان سنبھال لی

نئی دہلی( آن لائن ) وائس چیف  آف آرمی سٹاف  جنرل ایم ایم نارادانے  نے  بھارت کے 28 ویں چیف آف آرمی سٹاف کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے جبکہ ان کے پیش رو  جنرل بین راوت جو تین  سالہ مدت ملازمت مکمل کرچکے تھے انہیں  ریٹائرمنٹ سے ایک روز قبل بھارت کا پہلا… Continue 23reading جنرل  ایم ایم ناروانےانڈین آرمی کی کمان سنبھال لی

سال نو سے کچھ گھنٹے قبل بھارتی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب  آگ لگ گئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

سال نو سے کچھ گھنٹے قبل بھارتی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب  آگ لگ گئی

نئی دہلی( آن لائن )ھارتی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب لگنے والی آگ پر فائربریگیڈ کی 9 گاڑیوں نے آدھے گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پایا۔آتشزدگی کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آگ دہلی میں نریندر مودی کی رہائش گاہ نائن لوک کلیان میں مقامی وقت کے مطابق سات… Continue 23reading سال نو سے کچھ گھنٹے قبل بھارتی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب  آگ لگ گئی

جنرل بپن راوت بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف نامزد بھارتی جرنیل کو کونسی اضافی اختیارات مل گئے ؟ جانئے

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

جنرل بپن راوت بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف نامزد بھارتی جرنیل کو کونسی اضافی اختیارات مل گئے ؟ جانئے

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے آرمی چیف جنرل بپن راوت کوعہدہ سے سبکدوش ہونے سے ایک دن پہلے ملک کا پہلا چیف آف ڈیفنس اسٹاف(سی ڈی ایس) نامزد کردیاگیا۔ یہ عہدہ فور اسٹار جنرل کے مساوی اور تینوں افواج کے سربراہوں سے اوپر ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت دفاع کی طرف سے جاری ایک بیان میں… Continue 23reading جنرل بپن راوت بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف نامزد بھارتی جرنیل کو کونسی اضافی اختیارات مل گئے ؟ جانئے

ایران، امریکا جنگ میں عراق کو گھسیٹے جانے سے  خبردار کر دیاگیا،جانتے ہیں یہ انتباہ کس نے جاری کیا ؟

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

ایران، امریکا جنگ میں عراق کو گھسیٹے جانے سے  خبردار کر دیاگیا،جانتے ہیں یہ انتباہ کس نے جاری کیا ؟

بغداد(این این آئی)عراق میں الصدری گروپ کے سربراہ مقتدی الصدر نے واشنگٹن اور تہران کے درمیان جنگ بھڑکنے اور اس جنگ میں عراق کو گھسیٹے جانے کے خطرات سے خبردار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق الصدر کا یہ موقف ایک ٹویٹ میں سامنے آیا۔شیعہ رہ نما کی ٹویٹ عراق کے مغرب میں واقع ضلع… Continue 23reading ایران، امریکا جنگ میں عراق کو گھسیٹے جانے سے  خبردار کر دیاگیا،جانتے ہیں یہ انتباہ کس نے جاری کیا ؟

ایران کے خلاف جلد ہی نئی پابندیاں ،امریکا نے اعلان بڑا اعلان کر دیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

ایران کے خلاف جلد ہی نئی پابندیاں ،امریکا نے اعلان بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن( آن لائن )امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جلد ہی نئی پابندیاں عاید کی جائیں گی۔ غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ترجمان امریکی وزارت خارجہ کا کہناتھا کہ عراق سمیت جہاں بھی امریکی مفادات کوخطرہ لاحق ہوا تو امریکا وہاں پر کارروائی کرے گا۔بیان کے مطابق… Continue 23reading ایران کے خلاف جلد ہی نئی پابندیاں ،امریکا نے اعلان بڑا اعلان کر دیا

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نےنبی اکرم ؐکی کونسی سنت تازہ کرنے کا حکم جاری کر دیا؟ جانئے

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نےنبی اکرم ؐکی کونسی سنت تازہ کرنے کا حکم جاری کر دیا؟ جانئے

ریاض(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے سْنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم تازہ کرنے اورباران رحمت کے حصول کے لیے جمعرات 7 جمادی الاول 114ھ کو ملک بھر میں نماز استستقاء کی ادائیگی کی تاکید کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہی دیوان کی طرف سے جاری ایک بیان… Continue 23reading خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نےنبی اکرم ؐکی کونسی سنت تازہ کرنے کا حکم جاری کر دیا؟ جانئے

سعودی عرب میں ٹیکسیوں کا رنگ اور کرائے کا نظام تبدیل کرنے کااعلان کر دیا گیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

سعودی عرب میں ٹیکسیوں کا رنگ اور کرائے کا نظام تبدیل کرنے کااعلان کر دیا گیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ٹیکسیوں کا رنگ اور کرائے کا نظام تبدیل کیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بتایاکہ نئی ٹیکسیوں میں کرایہ کیش میں نہیں لیا جائے گا، نئے نظام کے مطابق ٹیکسی کرایہ موبائل ایپس یاکسی بھی مشینی ذرائع سے ادا کرنا ہوں گا۔پبلک… Continue 23reading سعودی عرب میں ٹیکسیوں کا رنگ اور کرائے کا نظام تبدیل کرنے کااعلان کر دیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں غیر کشمیری اور غیر لداخی افراد کو خوشخبری سنا دی گئی، مقامی ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں غیر کشمیری اور غیر لداخی افراد کو خوشخبری سنا دی گئی، مقامی ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

سرینگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں جہاں مقامی لوگ اپنے حقوق اور مراعات کے تحفظ کا مطالبہ کررہے ہیں، علاقے کی ہائی کورٹ نے غیر کشمیر ی اور غیر لداخی لوگوں کے لیے نوکریوں کے مواقع کھول دیے ہیں۔ 5اگست کو بھارت کی طرف سے یکطرفہ طورپر قائم کی گئی دو یونین ٹیریٹوریز جموں وکشمیر… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں غیر کشمیری اور غیر لداخی افراد کو خوشخبری سنا دی گئی، مقامی ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسرائیلی جلادوں نے بچوں کو بھی نہ بخشا، زیر حراست فلسطینی بچوں پر وحشیانہ تشددکا انکشاف

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

اسرائیلی جلادوں نے بچوں کو بھی نہ بخشا، زیر حراست فلسطینی بچوں پر وحشیانہ تشددکا انکشاف

رام اللہ (این این آئی) اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل کم سن فلسطینی بچوں پر صہیونی جلادوں اور وحشی درندوں کا وحشیانہ تشدد جاری ہے۔ تشدد کا سامنا کرنے والے متعدد بچوں نے اپنے ساتھ برتے جانے والے سلوک کے بارے میں ذرائع ابلاغ کو لرزہ خیز واقعات بیان کیے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق فلسطینی محکمہ… Continue 23reading اسرائیلی جلادوں نے بچوں کو بھی نہ بخشا، زیر حراست فلسطینی بچوں پر وحشیانہ تشددکا انکشاف