جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

59 جنرل آڈٹ رپورٹ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حوالے

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

59 جنرل آڈٹ رپورٹ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حوالے

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے جنرل آڈٹ کی 59 ویں سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 1439ھ اور 1440ھ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزکو پیش کردی گئی۔ اس رپورٹ میں مالی شعبے میں ایک سال کے دوران ہونیوالی اہم کامیابیوں، مالی آڈٹ، کارکردگی اور مالی شعبے میں ہونے والی بہتری کے نتائج شامل… Continue 23reading 59 جنرل آڈٹ رپورٹ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حوالے

عراق کی صورت حال پر زیادہ فکر مند نہیں، ایرانی عہدیدار

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

عراق کی صورت حال پر زیادہ فکر مند نہیں، ایرانی عہدیدار

تہران(این این آئی) ایران کی سمندر پار عسکری کارروائیوں میں سرگرم القدس ملیشیا کے سربراہ قاسم سلیمانی کے دورہ بغداد کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاری جانی نے کہا ہے کہ عراق میں حالات اب قابو میں ہیں اور تہران کو بغداد کی صورت حال پر کوئی تشویش یا پریشانی نہیں ہے۔انہوں نے… Continue 23reading عراق کی صورت حال پر زیادہ فکر مند نہیں، ایرانی عہدیدار

امریکا میں فائرنگ کے تازہ واقعہ میں 10 افراد زخمی،دوکی حالت نازک

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

امریکا میں فائرنگ کے تازہ واقعہ میں 10 افراد زخمی،دوکی حالت نازک

واشنگٹن(این این آئی)امریکی شہر نیوارلینز میں فائرنگ کے تازہ واقعہ میں 10 افراد زخمی ہوگئے ، دو زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایاکہ فائرنگ کا واقعہ نیوارلینز کے فرنچ کوارٹر پیش آیا۔ فرنچ کوارٹر سیاحوں کا مشہور مرکز ہیں۔حکام کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے محرکات… Continue 23reading امریکا میں فائرنگ کے تازہ واقعہ میں 10 افراد زخمی،دوکی حالت نازک

معاہدے کے بعد ترکی کی طرف سے لیبی حکومت کے لیے اسلحہ کی نئی کھیپ تیار

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

معاہدے کے بعد ترکی کی طرف سے لیبی حکومت کے لیے اسلحہ کی نئی کھیپ تیار

طرابلس (این این آئی)لیبیا کی قومی وفاق حکومت اور ترکی کے درمیان طے پائے دفاعی معاہدے کے بعد انقرہ نے لیبی حکومت اور اس کی وفادار ملیشیائوں کو اسلحہ کی نئی کھیپ کی فراہمی کی تیاری شروع کی ہے۔ ترک فوج لیبی قومی وفاق حکومت کی وفادار فورسز کو اپنے ہاں عسکری تربیت بھی فراہم… Continue 23reading معاہدے کے بعد ترکی کی طرف سے لیبی حکومت کے لیے اسلحہ کی نئی کھیپ تیار

اقوام متحدہ کے اہلکار نے ہانگ کانگ میں تشدد کو ہوا دی،چین

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

اقوام متحدہ کے اہلکار نے ہانگ کانگ میں تشدد کو ہوا دی،چین

بیجنگ (این این آئی)چین نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کی سربراہ پر الزام عائد کیا ہے کہ ہانگ کانگ سے متعلق ان کی نامناسب رائے نے ہنگامہ آرائی کی حوصلہ افزائی کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق سے متعلق ہائی کمشنر مِچل بَچلیٹ نے اپنے ایک تازہ مضمون… Continue 23reading اقوام متحدہ کے اہلکار نے ہانگ کانگ میں تشدد کو ہوا دی،چین

سعودی غوطہ خوروں کا سمندر کی گہرائیوں میں شاہ سلمان کی تخت نشینی کا جشن

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

سعودی غوطہ خوروں کا سمندر کی گہرائیوں میں شاہ سلمان کی تخت نشینی کا جشن

ریاض(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی تخت نشینی کو پانچ سال مکمل ہوگئے ۔ مملکت میں ان کی بیعت کی پانچویں سالگرہ پرعوام الناس مختلف طریقوں سے خوشیاں منا رہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے10 غوطہ خوروں کی ایک ٹیم نے شاہ سلمان کی تصاویر پر… Continue 23reading سعودی غوطہ خوروں کا سمندر کی گہرائیوں میں شاہ سلمان کی تخت نشینی کا جشن

25 برس میں جنوبی ایشیاء میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کتنے فیصد کمی واقع ہوئی؟ یونیسیف کا رپورٹ میں اہم انکشاف

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

25 برس میں جنوبی ایشیاء میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کتنے فیصد کمی واقع ہوئی؟ یونیسیف کا رپورٹ میں اہم انکشاف

واشنگٹن(آن لائن) اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق 25 برس میں جنوبی ایشیاء میں کم عمری کی شادیوں کی شرح 59 فیصد سے کم ہو کر 30 فیصد ہوگئی۔یہ رپورٹ اقوام متحدہ کے ادارے (یونیسیف ) کی جانب سے کنونشن آن دی رائٹس آف چائلڈ کے 30 سال مکمل ہونے پر جاری کی گئی… Continue 23reading 25 برس میں جنوبی ایشیاء میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کتنے فیصد کمی واقع ہوئی؟ یونیسیف کا رپورٹ میں اہم انکشاف

بھارت میں ماحول مسلمان نہیں ہندو خراب کرتے ہیں، بھارتی سپریم کورٹ کے معروف وکیل نے بابری مسجد فیصلے کو مسلمانوں سے زیادتی قرار دیدیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2019

بھارت میں ماحول مسلمان نہیں ہندو خراب کرتے ہیں، بھارتی سپریم کورٹ کے معروف وکیل نے بابری مسجد فیصلے کو مسلمانوں سے زیادتی قرار دیدیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ کے ایک سینئر وکیل کا کہنا ہے کہ بھارت میں ماحول مسلمان نہیں ہندو خراب کرتے ہیں، بھارتی میڈیاکے مطابق بھارت سپریم کورٹ کے سینئر وکیل راجیو دھون نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت میں مسلمانوں نے کبھی ماحول کو خراب نہیں کیا بلکہ ماحول میں تلخی… Continue 23reading بھارت میں ماحول مسلمان نہیں ہندو خراب کرتے ہیں، بھارتی سپریم کورٹ کے معروف وکیل نے بابری مسجد فیصلے کو مسلمانوں سے زیادتی قرار دیدیا

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کو پھر منہ کی کھانی پڑگئی ، اگنی 3ایٹمی میزائل کا تجربہ بھی ناکام

datetime 1  دسمبر‬‮  2019

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کو پھر منہ کی کھانی پڑگئی ، اگنی 3ایٹمی میزائل کا تجربہ بھی ناکام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خطے میں جنگی جنون کو بڑھاوا دینے والے بھارت کو پھر منہ کی کھانا پڑگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کا اگنی3 ایٹمی میزائل کا تجربہ ناکام ہو گیا ہے۔ اگنی3 ایٹمی میزائل اپنی پہلی آزمائشی پرواز میں ہی ناکام ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ میزائل تجربہ تکنیکی خرابی کے باعث… Continue 23reading جنگی جنون میں مبتلا بھارت کو پھر منہ کی کھانی پڑگئی ، اگنی 3ایٹمی میزائل کا تجربہ بھی ناکام