بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بی جے پی کی ویب سائیٹ پر پاکستان کے حق میں اور مودی مخالف پیغامات جاری

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

بی جے پی کی ویب سائیٹ پر پاکستان کے حق میں اور مودی مخالف پیغامات جاری

نئی دلی(این این آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی کی ویب سائیٹ بعض نامعلوم ہیکروں نے ہیک کر کے اس کی شکل بگاڑنے کے علاوہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف توہین آمیز کلمات جاری کئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک ہیکر گروپ نے ویب سائیٹ ہیک کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے اس پر ’’گھر میں گھس… Continue 23reading بی جے پی کی ویب سائیٹ پر پاکستان کے حق میں اور مودی مخالف پیغامات جاری

امریکہ کیساتھ مذاکرات کرنا ایسے ہے جیسے ۔۔۔ خامنہ ای کے اعلان نے ٹرمپ کو واضح کر دیا ‎

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکہ کیساتھ مذاکرات کرنا ایسے ہے جیسے ۔۔۔ خامنہ ای کے اعلان نے ٹرمپ کو واضح کر دیا ‎

تہران (این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کو خارج از امکان قرار دے دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تہران میں اپنی ایک تقریر میں انہوں نے کہا کہ جو لوگ امریکا کے ساتھ مذاکرات کو مسائل کا حل سمجھتے ہیں، در اصل وہ… Continue 23reading امریکہ کیساتھ مذاکرات کرنا ایسے ہے جیسے ۔۔۔ خامنہ ای کے اعلان نے ٹرمپ کو واضح کر دیا ‎

کربلا میں مشتعل مظاہرین نے ایرانی قونصل خانے پر عراقی پرچم لہرا دیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

کربلا میں مشتعل مظاہرین نے ایرانی قونصل خانے پر عراقی پرچم لہرا دیا

بغداد(این این آئی)عراق میں حکومت کے خلاف جاری عوامی احتجاج کیدوران مظاہرین نے کربلا میں ایرانی قونصل خانے کی دیوار پر اپنے ملک کا جھنڈا لہرادیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کی رات اس قونصل خانے کے سامنے سیکیورٹی فورسز اور کم سے کم ایک ہزار مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں تھیں جن میں متعدد… Continue 23reading کربلا میں مشتعل مظاہرین نے ایرانی قونصل خانے پر عراقی پرچم لہرا دیا

برطانوی وزیراعظم نےگھٹنے ٹیک دیئے ، معافی مانگتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا ‎

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

برطانوی وزیراعظم نےگھٹنے ٹیک دیئے ، معافی مانگتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا ‎

لندن(این این آئی)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اکتیس اکتوبر تک بریگزٹ کو عملی جامہ نہ پہنا سکنے پر معافی مانگ لی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دن لندن میں انہوں نے کہا کہ اپنا منصوبہ مکمل نہ کر سکنے پر انہیں شدید مایوسی ہے۔ جانسن نے بریگزٹ کے التوا کی ذمہ داری ملکی پارلیمان… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم نےگھٹنے ٹیک دیئے ، معافی مانگتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا ‎

البغدادی’ کی ہلاکت اہم کامیابی مگر جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی : نیٹو

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

البغدادی’ کی ہلاکت اہم کامیابی مگر جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی : نیٹو

برلن(آن لائن)شمالی بحر اوقیانوسی کے ممالک کی فوجی تنظیم ‘نیٹو’ کے سیکرٹری جنرل ، جینس اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ شدت پسند گروہ ‘داعش’ کے خلاف جنگ اور داعش کے سربراہ البغدادی کی ہلاکت ایک “بڑی کامیابی” ہے لیکن جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔اسٹولٹن برگ نے کہا کہ ‘داعش’ نے ایک بار عراق… Continue 23reading البغدادی’ کی ہلاکت اہم کامیابی مگر جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی : نیٹو

ایران کا یورینیم افزودگی کو اعلیٰ سطح پرلے جانے کا عندیہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایران کا یورینیم افزودگی کو اعلیٰ سطح پرلے جانے کا عندیہ

تہران(آن لائن)ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ مجتبی ذوالنور نے عندیہ دیا ہے کہ یورپی ممالک کی طرف سے وعدوں کو ایفا نہ کیے جانے کی صورت میں تہران یورینیم کو اعلی پیمانے پر افزودہ کرسکتا ہے۔خبر رساں ایجنسی’مہر’ کے مطابق مجتبی ذوالنورنے کہا کہ اگر یورپی ممالک جوہری معاہدے کی… Continue 23reading ایران کا یورینیم افزودگی کو اعلیٰ سطح پرلے جانے کا عندیہ

بنگلہ دیش : نوبل انعام یافتہ محمد یونس کو ضمانت مل گئی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

بنگلہ دیش : نوبل انعام یافتہ محمد یونس کو ضمانت مل گئی

ڈھاکہ(این این آئی )بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات محمد یونس کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈھاکا میں لیبر کورٹ کی جج ذکیہ پروین نے یونس کی ضمانت منظور کی۔ بنگلہ دیش میں مائکرو کریڈٹ کے بانی یونس پر الزامات… Continue 23reading بنگلہ دیش : نوبل انعام یافتہ محمد یونس کو ضمانت مل گئی

بھارت کے نئے نقشے کا اجرا ، جموں کشمیر سے سمیت پاکستان کے کن علاقوں کو شامل کر لیا گیا ؟

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارت کے نئے نقشے کا اجرا ، جموں کشمیر سے سمیت پاکستان کے کن علاقوں کو شامل کر لیا گیا ؟

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے بھارت کے سیاسی مقاصد کے تحت نئے نقشوں کے اجراء کو مسترد کر تے ہوئے کہاہے کہ نقشوں میں خطہ جموں و کشمیر کو بھارتی علاقہ قرار دینا گمراہ کن ہے،بھارتی اقدام بلاجواز اور ایسے غیر قانونی اقدام کی کوئی حیثیت نہیں،پاکستان بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام… Continue 23reading بھارت کے نئے نقشے کا اجرا ، جموں کشمیر سے سمیت پاکستان کے کن علاقوں کو شامل کر لیا گیا ؟

محمد بن سلمان نے عمران خان سے کیا وعدہ پورا کردیا ، سعودی جیلوں سے 1200 سے زائد پاکستانی رہا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

محمد بن سلمان نے عمران خان سے کیا وعدہ پورا کردیا ، سعودی جیلوں سے 1200 سے زائد پاکستانی رہا

ریاض(آن لائن) سعودی حکومت نے رواں برس مختلف مقدمات میں جیلوں میں قید 1200 سے زائد پاکستانیوں کو رہا کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ رواں برس سعودی جیلوں میں قید 1200 سے زائد پاکستانیوں کو رہا… Continue 23reading محمد بن سلمان نے عمران خان سے کیا وعدہ پورا کردیا ، سعودی جیلوں سے 1200 سے زائد پاکستانی رہا