امریکہ سے طالبان کا معاہدہ، دستخط کب تک متوقع ہیں، افغان طالبان نے اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا سے معاہدے پر دستخط اس مہینے کے آخر تک متوقع ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے قطر میں موجود طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ امریکا طالبان معاہدے پر دستخط کا اعلامیہ جلد… Continue 23reading امریکہ سے طالبان کا معاہدہ، دستخط کب تک متوقع ہیں، افغان طالبان نے اعلان کر دیا