جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

امریکی کانگریس کمیٹی نے صدر ٹرمپ کو مواخذے کی سماعت میں شمولیت کی دعوت دیدی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکی کانگریس کمیٹی نے صدر ٹرمپ کو مواخذے کی سماعت میں شمولیت کی دعوت دیدی

واشنگٹن(آن لائن)امریکی کانگریس کمیٹی نے 4 دسمبر کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے کی سماعت میں شامل ہونے کی دعوت دے دی، کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ صدر سماعت میں آئیں یا اس عمل کے بارے میں شکایت کرنا بند کریں۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ کمیٹی مواخذے کی تحقیقات سے قوم… Continue 23reading امریکی کانگریس کمیٹی نے صدر ٹرمپ کو مواخذے کی سماعت میں شمولیت کی دعوت دیدی

فوری اقدامات کریں ورنہ موسمیاتی تباہی کا سامنا کریں، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

فوری اقدامات کریں ورنہ موسمیاتی تباہی کا سامنا کریں، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

پیرس(آن لائن) اقوام متحدہ نے گرین ہاؤس گیسز سے متعلق سالانہ جائزے میں کہا ہے کہ اگر فوری طور پر کوشش نہ کی گئی تو دنیا موسمیاتی تبدیلی میں ہونے والی تباہی کو دور کرنے کا موقع کھودے گی۔فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام نے کہا کہ عالمی درجہ… Continue 23reading فوری اقدامات کریں ورنہ موسمیاتی تباہی کا سامنا کریں، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

مصر : بھائیوں کے مساوی وراثت حاصل کرنے والی خاتون وکیل

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

مصر : بھائیوں کے مساوی وراثت حاصل کرنے والی خاتون وکیل

قاہرہ(این این آئی)مصر میں عدالت نے وراثت میں بھائیوں کے برابر حصہ حاصل کرنے سے متعلق مقدمے میں ایک قبطی خاتون وکیل کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق یہ فیصلہ خاتون وکیل ہدی نصر اللہ کے والد کی وفات کے ایک سال بعد سامنے آیا۔خاتون وکیل ہدی نے قاہرہ کے… Continue 23reading مصر : بھائیوں کے مساوی وراثت حاصل کرنے والی خاتون وکیل

کابل، افغان سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 17طالبان مارے گئے،متعدد زخمی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

کابل، افغان سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 17طالبان مارے گئے،متعدد زخمی

کابل(این این آئی) افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران 17 طالبان جنگجو مارے گئے جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند میں عسکریت پسندوں کیخلاف جاری آریشن میں 17 طالبان ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں جب کہ افغان سکیورٹی فورسز کو بڑی تعداد… Continue 23reading کابل، افغان سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 17طالبان مارے گئے،متعدد زخمی

بھارتی حکومت کشمیر کس کیلئے اسرائیلی ماڈل اپنائے گی، بھارتی عہدیدار نے بڑا اعتراف کر لیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارتی حکومت کشمیر کس کیلئے اسرائیلی ماڈل اپنائے گی، بھارتی عہدیدار نے بڑا اعتراف کر لیا

نیویارک(این این آئی)امریکی شہر نیو یارک میں تعینات بھارتی قونصل جنرل سندیپ چکراورتی نے اعتراف کیا ہے کہ نریندر مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں ہندوئوں کی آبادکاری کو یقینی بنانے کے لئے اسرائیل طرز کا ماڈل اپنائے گی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سندیپ چکرورتی نے یہ اعتراف نیویارک میں کشمیری پنڈتوں اور بھارتیوں کے… Continue 23reading بھارتی حکومت کشمیر کس کیلئے اسرائیلی ماڈل اپنائے گی، بھارتی عہدیدار نے بڑا اعتراف کر لیا

بیرون ملک سے آنے والوں کا ڈیٹا چوری،موبائل فونز رجسٹریشن کی آڑ میں بڑے پیمانے پر فراڈکا انکشاف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

بیرون ملک سے آنے والوں کا ڈیٹا چوری،موبائل فونز رجسٹریشن کی آڑ میں بڑے پیمانے پر فراڈکا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن)موبائل فونز رجسٹریشن کی آڑ میں ایک مافیا کا بڑے پیمانے پر فراڈکا انکشاف ہوا ہے،بیرون ملک سے آنے والوں کا ڈیٹا چوری کر کے موبائل رجسٹر کئے گئے رپورٹس کے مطابق ایک مافیابیرون ملک سے آنے والے مسافروں کا ڈیٹا چوری کرتاہے اور پھر قیمتی موبائل فونز کو رجسٹر کرتا ہے،… Continue 23reading بیرون ملک سے آنے والوں کا ڈیٹا چوری،موبائل فونز رجسٹریشن کی آڑ میں بڑے پیمانے پر فراڈکا انکشاف

جرمن سفیر برن ہارڈ شلانگ ہیک بھی سابق سفیر کے نقش قدم پر چل نکلے،ایسا کام شروع کردیا کہ کس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

جرمن سفیر برن ہارڈ شلانگ ہیک بھی سابق سفیر کے نقش قدم پر چل نکلے،ایسا کام شروع کردیا کہ کس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلانگ ہیک بھی سابق سفیر کے نقش قدم پر چل نکلے، پاکستان کے مختلف علاقوں میں دوروں کے تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کرنا شروع کردیں۔ اسلام آبادمیں گولڑہ ریلوے اسٹیشن کے دورہ سمیت لاہور میں تاریخی مقامات کے دوروں کے دوران… Continue 23reading جرمن سفیر برن ہارڈ شلانگ ہیک بھی سابق سفیر کے نقش قدم پر چل نکلے،ایسا کام شروع کردیا کہ کس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

جرمنی سے مزید 27پاکستانیوں کو ملک بدرکردیاگیا،مزید ایک ہزار پاکستانیوں کو بھی ملک بدر کرنے کے احکامات جاری

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

جرمنی سے مزید 27پاکستانیوں کو ملک بدرکردیاگیا،مزید ایک ہزار پاکستانیوں کو بھی ملک بدر کرنے کے احکامات جاری

برلن(این این آئی)جرمن صوبے سیکسنی میں 27 پاکستانی تارکین وطن کو ملک بدرکردیاگیا، سیکسنی میں ایک ہزار سے زائد ایسے پاکستانی تارکین وطن ابھی بھی موجود ہیں جن کی ملک بدری کے احکامات جاری کیے جا چکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی کے مشرقی صوبے سیکسنی کے شہر لائپزگ سے27 پاکستانی پناہ گزینوں کو ملک بدر… Continue 23reading جرمنی سے مزید 27پاکستانیوں کو ملک بدرکردیاگیا،مزید ایک ہزار پاکستانیوں کو بھی ملک بدر کرنے کے احکامات جاری

پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق امریکہ کے الزامات پرچین کا شدیدردعمل، ترجمان چینی وزارت خارجہ نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق امریکہ کے الزامات پرچین کا شدیدردعمل، ترجمان چینی وزارت خارجہ نے اہم ترین اعلان کردیا

بیجنگ(این این آئی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری ایلس ویلز کے حالیہ بیانات کو چین، پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) کے خلاف پرانے الزامات کی تکرار قرار دیدیا۔پریس بریفنگ کے دوران گینگ شوانگ نے کہا کہ ایلس ویلز کے دعوؤں کو… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق امریکہ کے الزامات پرچین کا شدیدردعمل، ترجمان چینی وزارت خارجہ نے اہم ترین اعلان کردیا