جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

مجھے جب کرونا شرونا نہیں،تو ٹیسٹوں کی کیا ضرورت ہے؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو صحت مند قراردیدیا

datetime 11  مارچ‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے معالج نے میرا طبّی معائنہ کیا ہے،مجھ میں کرونا وائرس کی کوئی علامات نہیں پائی گئی ہیں۔مجھے جب کرونا نہیں تو پھراس کے ٹیسوں کی بھی ضرورت نہیں ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ یہ (ٹیسٹ) کوئی بڑا معاملہ ہے،میں یہ کرواؤں گا لیکن میں اس کی کوئی وجہ محسوس نہیں کرتا ہوں۔میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور خود کو بہت اچھا محسوس کرتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…