جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

’’ کرونا کا ڈر ،جو میری شادی میں نہیں آئے گا وہ میرے لیے مر گیا ‘‘ دلہن نے اپنی شادی میں شرکت کیلئے مہمانوں کو وارننگ دیدی

datetime 15  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس اس وقت 120سے زائد ممالک میں پھیل چکا اور عوام خوف کے باعث گھروں میں قید ہو کر رہ گئی ہے ۔ ہر شخص اپنا بچائو کیلئے احتیاطی تدابیریں کر رہا ہے ۔ جبکہ حکومتوں کی جانب سے کسی بھی قسم کے عوامی اجتماعات سے گریز کرنے کیلئے پابندی بھی لگائی ہے ۔ تاہم سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دلہن نے

اپنی شادی میںشرکت نہ کرنے والوں کو دھمکی دی ہے کہ اگر جو کوئی کرونا وائرس کے ڈر سے میری شادی میں شرکت نہیں کرے گا وہ میرے لیے مرگیا ۔ امریکا کی رہائشی خاتون دلہن نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ’’ایسے کسی بھی مہمان سے زندگی بھر کا تعلق توڑ دوں گی جو میری شادی میں شریک نہیں ہو گا ۔ جبکہ دلہن کی شادی آئندہ ماہ میںہو گی جس کی تیاریاں مکمل کر دی گئیں ہیں ۔ دلہن ریڈ اٹ نے پوسٹ میں لکھا کہ ’میں نے مہمانوں کی آمد کیلئے ہزاروں ڈالر خرچ کیے ہیں اگر ایسے میں کوئی مہمان کرونا وائرس کا بہانہ بنا کر نہیں آتا تو وہ میرے لیے مر گیا ۔ پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ جوابات دیئے کہ بی بی یہاں جوش نہیں بلکہ ہوش دکھائو اگر واقعہ چاہتی ہو کہ مہمان تمہاری شادی میں شرکت کریں تو اپنی شادی کچھ روز کیلئے ملتوی کر دو ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…