جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکا میں کروناسے ہلاکتیں 100 ہوگئیں، پانچ ہزار مصدقہ مریض

datetime 18  مارچ‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی )امریکا میں کرونا وائرس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 100 ہوگئی ہے جبکہ متاثرین مریضوں کی تعداد پانچ ہزار ہوگئی ہے۔ امریکی اخبارکے مطابق کرونا کے باعث فوت ہونے والے افراد میں زیادہ تر بڑی عمرکے افراد شامل ہیں۔ فوت ہونے والے ذیابیطس، گردوں کی خرابی، بلند فشار خون اور دیگرامراض کا شکار تھے۔ ان میں سے 45 فی صد کی

عمریں 80 سال سے زیادہ تھیں۔یہ واضح نہیں ہے کہ ان میں سے کچھ وائرس سے کیسے متاثر ہوئے تھے ، لیکن ان میں سے ایک تہائی سے زیادہ نرسنگ ہوم میں رہتے تھے۔ واشنگٹن ریاست کے علاقے کیر کلائینڈ سینٹر میں کرونا کے 120 متاثرین میں سے27 کی موت واقع ہوچکی ہے۔خیال رہے کہ پوری دنیا میں کرونا وائرس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…