ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی وزیر دفاع اور ان کے نائب کرونا کے شبے میں قرنطینہ منتقل

datetime 17  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی )امریکی وزارت دفاع پینٹاگان نے تصدیق کی ہے کہ امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر اور ان کے نائب کو کرونا کے شبے میں قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا تھا کہ وہ خوراک اور دیگر سامان ذخیرہ کرنا بند کریں۔ پریس کانفرنس میں ٹرمپ نے شہریوں سے

اپیل کی کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ آپ کو بہت زیادہ سامان نہیں خریدنا چاہیے۔انہوں نے مختلف فوڈ چینز کے سربراہان سے اپیل کی کہ وہ اسٹور کھلے رکھیں۔امریکی صدرکا کہنا تھا کہ امریکا میں سفری پابندیاں شہریوں کے تحفظ کے لیے لگائی گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں امریکی عوام کو مزید مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…