پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں مکمل لاک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا،2 شعبوں کے علاوہ تمام انٹرنیشنل ائیرپورٹس سمیت سب کچھ بند

datetime 16  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ (آن لائن) کرونا وائرس کا خدشہ،سعودی عرب میں لاک ڈاؤن ہونا شروع ہو گیا ہے تمام بڑے سٹور شاپنگ مال اور ہوٹل بند کر دئیے ہیں صرف اشیاخورونوش والی دکانیں اور میڈیکل سٹور کھلے ہیں۔ سعودی حکومت کی جانب سے کرونا کے بچاو کے لیے لاک ڈاؤن کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے

تمام قومی سرکاری اداروں کو ْ16 روز کے لیے بند کرنے کا اعلان تمام انٹر نیشنل ائر پورٹ بند کر دئیے گیے ہیں اور قومی اداروں میں ْ 16 دن کی چھٹیاں دے دی گی ہیں جبکہ تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے پہلے سے ہی بند ہیں اور تمام بڑے شاپنگ مال اور کھانے پینے کے ہوٹلوں کو بھی بند کیا جا رہا ہے ہوٹلوں میں بیٹھ کر کھانا سختی سے منع کر دیا گیا ہے جبکہ صرف ڈیلوری کی صورت میں ہوٹل سے کھانا لے جایاجا سکے گا اور پاکستانی سکولوں میں امتحانات بچوں سے آن لائن لیے جا رہے ہیں اور پاکستانی عمرہ زائرین کو پانچ سے چھ دن میں واپس بھیجا جائے گا جن کے لیے یک طرفہ پروازوں کا سلسلہ جاری ہے اور قونصلیٹ جدہ اور پاکستان حج مشن نے حاجیوں کے کی معاونت کے لیے جد مکہ اور مدینہ میں خصوصی کاؤنٹر قائم کئیے ہوئے ہیں جو اس وقت عمرہ زائرئن کی بھر پور معاونت کر رہے ہیں اور سعودی عرب میں مقامی افراد کے لیے عمرہ بند ہے کیا ہوا ہے اور تمام مساجد میں نماز کا دورانیہ کم کر دیا گیا ہے اور ازان کے فوری بعد جماعت شروع کر دی جاتی ہے حکومت کی جانب سے عوام کو احتیاطی تدبیر کی پیش نظر ہجوم والی جگہوں پے جانے اور غیر ضروری سفر سے منع کر دیا گیا ہے اب تک سعودی عرب میں 118 مریض کرونا کے سامنے ہیں جن میں سے دو صحت یاب ہو کر گھر جا چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…