پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

مساجد خالی۔۔۔!!! سعودی موذن اذان دیتے ہوئے زاروقطار روپڑا ،رقت آمیزمناظر کی ویڈیو وائرل

datetime 19  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہور ہی ہے جس میں ایک مسجد کا سعودی موذن اذان دیتے وقت زار و قطار رونے لگتا ہےاس ویڈیو کو دیکھ کر کئی صارفین آبدیدہ ہو گئے اور کمنٹس کر رہے ہیں کہ مساجد کی ویرانی نے ہر مسلمان کو سوگوار کر دیا ہے۔کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ شاید اللہ تعالیٰ ہم سے ناراض ہے، اسی لیے اس نے ہم پر اپنے گھر کے دروازے بند کر دیئے ہیں۔ ہمیں اللہ سے توبہ استغفار کر کے اپنے

گناہوں کی معافی مانگنی چاہیے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی سوشل میڈیا پرایک غیر ملکی کی ایسی تصاویر وائرل ہوئی ہیں جو ریاض کی ایک بند مسجد کے دروازے کے باہر بیٹھ کر دعا مانگ رہا ہے اور ساتھ میں بلند آواز میں رورہا ہے۔اس شخص کی رقت آمیز دعا نے لاکھوں افراد کو غمزدہ کر دیا ہے کیونکہ سعودی مملکت میں کبھی ایسی نوبت نہیں آئی تھی کہ حکام کی جانب سے نہ چاہتے ہوئے بھی انتہائی مجبوری کے عالم میں لوگوں کا مساجد میں داخلہ بند کر دیا جائے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…