جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

امریکہ کے ارکان کانگریس بھی کورونا وائرس میں مبتلا

datetime 19  مارچ‬‮  2020 |

واشنگٹن(آن لائن) امریکہ میں ارکان کانگریس کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے ارکانگریس میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا۔ فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے ماریو ڈیاز بلارٹ اور اور اوٹا کے بین میک ایڈمز بیمار ہو گئے۔بین میک ایڈمز نے کہا ہے کہ مجھے بخار اور خشک کھانسی ہے اور ڈاکٹر کے کہنے پر قرنطینہ میں ہوں۔ماریو ڈیاز بلارٹ کہتے ہیں کہ وہ کافی بہتر ہیں۔

تاہم کورونا وائرس سے متعلق بل پر ووٹ دینے کے بعد سے خود کو قرنطینہ میں رکھا ہوا ہے۔امریکہ سینیٹ میں کورونا وائرس سے متعلق امدادی پیکج بل منظور کر لیا گیا ہے جبکہ امریکی سینیٹ میں تنخواہ کے ساتھ چھٹیوں کو بل بھی منظور کیا گیا۔ سینیٹ میں منظور کیے گئے بل دستخط کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھیج دیے گئے ہیں۔دوسری جانب امریکہ میں تیل کی قیمتیں گرنے سے اسٹاک مارکیٹ بھی بیٹھ گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…