صدر ٹرمپ نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا
واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ سینیٹ میں مواخذہ کا ٹرائل فوری شروع کیا جائے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ڈیموکریٹس نے مجھے سینیٹ میں ہونیوالی کارروائی، وکیل، گواہ اور کسی… Continue 23reading صدر ٹرمپ نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا