متحدہ عرب امارات میں کرونا کے2 مریض چل بسے

21  مارچ‬‮  2020

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں حکام نے کہاہے کہ کرونا وائرس کا شکار ہونے والے دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔عرب ٹی وی کے مطابق امارات کی وزارت صحت کے زیر انتظام کمیونٹی پروٹیکشن یونٹ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کرونا کے باعث فوت ہونے والوں میں 78 سالہ ایک شخص یورپی ملکوں سے واپس آیا تھا جس کا تعلق ایک عرب ملک سے تھا۔

اسی طرح ایک ایشیائی شہری جس کی عمر 58 سال بتائی جاتی ہے کرونا کے باعث جاں بحق ہوگیا۔ مریض پہلے ہی دل اور گردوں کے مرض کا شکار تھا۔اماراتی وزارت صحت نے کرونا وائرس کے نتیجے میں شہریوں کی افوات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔تازہ اعدادو شمار کے مطابق کرونا وائرس کے نتیجے میں اموا کی شرح تین اعشاریہ چھ فی صد تک پہنچ گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…