جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

بھارت پرکرونا کے ”سونامی“ کا خطرہ منڈلانے لگا 30 کروڑ افراد موت کے منہ میں جا سکتے ہیں

datetime 20  مارچ‬‮  2020 |

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کرونا وائرس کیسز کا ’سونامی ‘ آسکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ادارے سینٹر فارڈیزیز ڈائنا مکس ، اکانومکس اور پالیس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رمائن لکشمی نارائن نے بھارتی حکومت کو انتباہ جاری کرتےہوئے کہا ہے کہ بھارت کرونا وائرس کے ’’سونامی ‘‘ کا شکار ہو سکتا ہے ۔ ان کہنا تھا کہ جو علم ریاضی کے مطابق کرونا وائرس کے جو اندازے برطانیہ اور امریکہ میں لگائے گئے

اگر ان کا اطلاق بھارت پر کیا جائےتو ملک میں بہت تیز کیساتھ 30کروڑکیسز سامنے آسکتے ہیں ان کیسز میں 40یا پچاس لاکھ ایسے کیسز شامل ہونگے جو انتہائی شدید نوعیت کے ہوسکتے ہیں ۔ بھارت کی جانب سےکرونا وائرس کو روکنے کی کوششی کی گئیں سرکاری اعدادو شمارے کے مطابق 149جبکہ اموات تین ہیں لیکن ہمیں خدشہ ہے کہ بھارت میں بہت کم سطح پر ٹیسٹ کیے گئے یا پھر کیسزپوری طرح رپورٹ ہی نہیں کیے گئے ۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…