منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی ایوان نمائندگان میں مسئلہ کشمیر کی گونج، بھارتی مظالم کیخلاف بل پیش

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکی ایوان نمائندگان میں مسئلہ کشمیر کی گونج، بھارتی مظالم کیخلاف بل پیش

واشنگٹن(این این آئی) امریکی ایوان نما ئندگان میں مسئلہ کشمیر کی گونج سنائی دینے لگی، رکن کانگرس راشدہ طلیب کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے خلاف بل پیش کر دیاگیا، وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے بھارت سے ایک سودس روز سے جاری کرفیوختم کرنے کا مطالبہ کیا… Continue 23reading امریکی ایوان نمائندگان میں مسئلہ کشمیر کی گونج، بھارتی مظالم کیخلاف بل پیش

مصر کی سابق خاتون اول سوزان مبارک سخت علیل،آئی سی یو میں داخل کر ادیا گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

مصر کی سابق خاتون اول سوزان مبارک سخت علیل،آئی سی یو میں داخل کر ادیا گیا

قاہرہ(این این آئی)مصر کے سابق مطلق العنان صدر حسنی مبارک کی 78 سالہ اہلیہ سوزان مبارک اچانک علیل ہوگئیں اور اس وقت اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں داخل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سابق خاتون اول کے بیٹے علا مبارک نے ایک ٹویٹ میں ان کی اچانک طبیعت بگڑنے کی اطلاع دی اور ساتھ ہی… Continue 23reading مصر کی سابق خاتون اول سوزان مبارک سخت علیل،آئی سی یو میں داخل کر ادیا گیا

جرمنی میں مسلمان آئمہ کی تربیت کا حکومتی پروگرام شروع

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

جرمنی میں مسلمان آئمہ کی تربیت کا حکومتی پروگرام شروع

برلن (این این آئی )جرمن وزارت داخلہ نے اکیس نومبر سے مساجد میں نماز پڑھانے والے آئمہ کی خصوصی تربیت کا پروگرام شروع کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس کا ایک مقصد غیرملکی آئمہ کو جرمن زبان کی تعلیم دینا بھی ہے۔ اس پروگرام کو ایک مذہبی تعلیم کی تنظیم نے مرتب کیا… Continue 23reading جرمنی میں مسلمان آئمہ کی تربیت کا حکومتی پروگرام شروع

اسرائیل میں ایک سال کے دوران تیسری مرتبہ انتخابات کی راہ ہموار ہوگئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسرائیل میں ایک سال کے دوران تیسری مرتبہ انتخابات کی راہ ہموار ہوگئی

تل ابیب(این این آئی)اسرائیل میں اپوزیشن رہنما ء اور سابق آرمی چیف بینی گینٹس نے کہا ہے کہ ان کی طرف سے حکومت بنانے کی کوششیں کامیاب نہیں ہو سکیں، جس کے بعد اسرائیل میں نئے انتخابات کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے  مطابق نہ  اسرائیلی صدر رووین ریولین نے بینجمن نیتن… Continue 23reading اسرائیل میں ایک سال کے دوران تیسری مرتبہ انتخابات کی راہ ہموار ہوگئی

جرمنی : سکھ اور کشمیریوں کی جاسوسی کرنے والے بھارتی جوڑے کا ٹرائل شروع

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

جرمنی : سکھ اور کشمیریوں کی جاسوسی کرنے والے بھارتی جوڑے کا ٹرائل شروع

برلن(این این آئی) جرمنی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لیے سکھ اور کشمیری برادریوں کی جاسوسی کرنے والے بھارتی جوڑے کے خلاف ٹرائل شروع ہوگیا۔واضح رہے کہ اگر مبینہ بھارتی جاسوس جوڑے پر جرم ثابت ہوا تو انہیں 10 برس تک قید کی سزا ہوسکتی ہے۔جرمن میڈیا کے مطابق 50 سالہ من موہن ایس… Continue 23reading جرمنی : سکھ اور کشمیریوں کی جاسوسی کرنے والے بھارتی جوڑے کا ٹرائل شروع

شمالی لاؤس میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت 6.1 ریکارڈ،17عمارات گر کر تباہ ، 2 افراد زخمی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

شمالی لاؤس میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت 6.1 ریکارڈ،17عمارات گر کر تباہ ، 2 افراد زخمی

وینتیانا (آن لائن) شمالی لاؤس میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ جس کے نتیجے میں سترہ عمارات گر کر تباہ ہونے سے دو افراد زخمی ہو گئے ۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.1 درجے ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز دارالحکومت ویتیانا سے 240 کلومیٹر کے… Continue 23reading شمالی لاؤس میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت 6.1 ریکارڈ،17عمارات گر کر تباہ ، 2 افراد زخمی

رشوت اور خیانت کے الزامات میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یا ہو پر فرد جرم عا ئد

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

رشوت اور خیانت کے الزامات میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یا ہو پر فرد جرم عا ئد

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیل میں نیسٹ کے حالیہ انتخابات اور حکومت کی تشکیل میں ناکامی کے بعد شدت پسند اسرائیلی لیڈر بنجمن اس وقت ایک نئی مشکل سے دوچار ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی اٹارنی جنرل ایوچائی منڈیلبلیٹ نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے الزامات میں اس پر فرد جرم… Continue 23reading رشوت اور خیانت کے الزامات میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یا ہو پر فرد جرم عا ئد

ترک صدرکا انتقامی فیصلہ،احمد داود اوگلو کی استنبول یونیورسٹی بند کر دی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

ترک صدرکا انتقامی فیصلہ،احمد داود اوگلو کی استنبول یونیورسٹی بند کر دی

انقرہ (این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے سابق وزیراعظم احمد دائود اوگلوکی شہیر استنبول یونیورسٹی کو بند کردیا جس کے بعد ہزاروں طلبا کا مستقبل دائو پر لگ گیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک صدر نے احمد دائود اوگلو کوپارٹی چھوڑنے اور ان سے اختلاف کرنے کی وجہ سے یہ سزا دی ہے۔… Continue 23reading ترک صدرکا انتقامی فیصلہ،احمد داود اوگلو کی استنبول یونیورسٹی بند کر دی

سعودی عرب : اپنی بیٹی پر تشدد کرنیوالا والد گرفتار

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

سعودی عرب : اپنی بیٹی پر تشدد کرنیوالا والد گرفتار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی پولیس نے ایک شہری کو حراست میں لے لیاہے جس پر اپنی بیٹی کے اسکول سے باہر آنے کے بعد اس پر تشدد کا الزام عاید کیا جاتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی پولیس نے یہ کارروائی اس وقت کی جب سوشل میڈیا پرایک فوٹیج وائرل ہوئی۔ اس فوٹیج… Continue 23reading سعودی عرب : اپنی بیٹی پر تشدد کرنیوالا والد گرفتار

Page 986 of 4406
1 977 978 979 980 981 982 983 984 985 986 987 988 989 990 991 992 993 994 995 4,406