انسانی حقوق کی 6بین الاقوامی تنظیموں کا مقبوضہ کشمیر پر مشترکہ بیانپاکستان کا بھی ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے انسانی حقوق کی چھ بین الاقوامی تنظیموں کے مقبوضہ کشمیر پر مشترکہ بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے بھارت سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں قیدیوں کو فوری رہا اور انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ منگل کو ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ بین الاقوامی تنظیموں نے… Continue 23reading انسانی حقوق کی 6بین الاقوامی تنظیموں کا مقبوضہ کشمیر پر مشترکہ بیانپاکستان کا بھی ردعمل سامنے آگیا


































