جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودیہ میں ٹرانسپورٹ، اندرون ملک فضائی سروس 14 روز کے لیے بند

datetime 21  مارچ‬‮  2020 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے کرونا وائرس کے انسداد کے حفاظتی انتظامات کے تحت اندرون ملک 14 دن کے لیے ہر طرح کے پبلک ٹرانسپورٹ اور پروازیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق ہفتے کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے سے ہوگیا۔

عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایا مملکت میں محکمہ صحت کی ہدایت پر احتیاطی تدابیر کے ضمن میں دو ہفتے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ اور اندرون ملک فضائی سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ ‘کرونا’ (کوویڈ۔ 19) وائرس کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…