منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کو بہادری اور جرات سے روکنے والا نوجوان کون ہے؟ معلومات سامنے آگئیں

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کو بہادری اور جرات سے روکنے والا نوجوان کون ہے؟ معلومات سامنے آگئیں

اوسلو(این این آئی)ناروے میں قرآن کی بے حرمتی کو بہادری اور جرات سے روکنے والے نوجوان قوصائی رشید کا تعلق شام سے ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 23 سالہ نوجوان سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام پر کافی متحرک ہیں اور ان کے فالورز کی تعداد بھی ہزاروں میں ہے۔یاد… Continue 23reading ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کو بہادری اور جرات سے روکنے والا نوجوان کون ہے؟ معلومات سامنے آگئیں

33 ترک خواتین نے مسلسل 9 ماہ کی محنت سے ایردوآن کے لیے قالین تیار کرلیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

33 ترک خواتین نے مسلسل 9 ماہ کی محنت سے ایردوآن کے لیے قالین تیار کرلیا

انقرہ(این این آئی)انقرہ میں خلافت عثمانیہ کی طرز پر ایک عالیشان محل کی تعمیر کے بعد اب ان کے ایک بیش قیمت قالین کے میڈیا میں چرچے ہو رہے ہیں۔108 مربع میٹر پر محیط یہ قالین 33 خواتین نے 24 گھنٹے مسلسل 9 ماہ تک تین شفٹوں میں کام کرکے تیار کیا۔ترک صدر کے لگڑری… Continue 23reading 33 ترک خواتین نے مسلسل 9 ماہ کی محنت سے ایردوآن کے لیے قالین تیار کرلیا

ٹرمپ پر امریکا میں ہواوے کے ساتھ کام کے لائسنس کی تجدید روکنے کا دبائو

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

ٹرمپ پر امریکا میں ہواوے کے ساتھ کام کے لائسنس کی تجدید روکنے کا دبائو

واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر ٹرمپ پر امریکا میں ہواوے کے ساتھ کام کرنے کے لائسنس کی تجدید روکنے کا دبائو بڑھ گیا ،امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چینی کمپنی ہواوے کے لائسنس میں 90 روز کی توسیع کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا ،امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی صدر… Continue 23reading ٹرمپ پر امریکا میں ہواوے کے ساتھ کام کے لائسنس کی تجدید روکنے کا دبائو

جاپان میں امریکی عسکری موجودگی باعث تشویش ہے،روسی وزیرخارجہ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

جاپان میں امریکی عسکری موجودگی باعث تشویش ہے،روسی وزیرخارجہ

ناگویا(این این آئی )روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ جاپانی سرزمین پر امریکی فوج کی موجودگی روس اور جاپان کے مابین قریبی تعلقات کی ترقی میں رکاوٹ ہے۔ماسکو جاپان میں امریکی فوج کی موجودگی کو تشویش کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔میڈیارپورٹس میں بتایاگیاکہ امریکی فوج کے اعداد و شمار کے مطابق جاپان… Continue 23reading جاپان میں امریکی عسکری موجودگی باعث تشویش ہے،روسی وزیرخارجہ

امریکی کانگریس رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکی کانگریس رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لی

واشنگٹن(این این آئی) امریکی کانگریس کمیٹی کے سربراہ نے ٹرمپ انتظامیہ سے درخواست کی ہے کہ وہ امریکی سفارتکاروں کو مقبوضہ کشمیر کا دورہ کروانے اور صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے بھارت پر زور ڈالے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی کانگریس کی خارجہ امور کی ذیلی کمیٹی برائے ایشیا کے سربراہ بریڈ شیرمین… Continue 23reading امریکی کانگریس رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لی

چین نے امریکا کو دنیا میں عدم استحکام پیدا کرنے والا ملک قرار دے دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

چین نے امریکا کو دنیا میں عدم استحکام پیدا کرنے والا ملک قرار دے دیا

ناگویا(این این آئی)چینی حکومت کے اعلی سطح سفارتکار وانگ ای نے کہا ہے کہ امریکا دنیا میں عدم استحکام کا سب سے بڑی وجہ ہے، اس کے سیاست دان دنیا بھر میں چین پر بے بنیاد الزاماتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان کے شہر ناگویا میں منعقد جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ کے… Continue 23reading چین نے امریکا کو دنیا میں عدم استحکام پیدا کرنے والا ملک قرار دے دیا

قرآن پاک کی بے حرمتی کو روکا جائے،ناروے پولیس کو نیاحکم جاری

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

قرآن پاک کی بے حرمتی کو روکا جائے،ناروے پولیس کو نیاحکم جاری

اوسلو (این این آئی)ناروے میں اسلام مخالفین کی طرف سے قرآن کی بے حرمتی کی کوشش کے بعد ناروے پولیس کو نئے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ناروے حکومت نے پولیس کو احکامات جاری کیے ہیں کہ وہ کسی کو بھی قرآن کی بے حرمتی کرنے کی اجازت نہ دے۔… Continue 23reading قرآن پاک کی بے حرمتی کو روکا جائے،ناروے پولیس کو نیاحکم جاری

 امریکی صدر ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کا اعلان کردیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019

 امریکی صدر ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کا اعلان کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان امن مذاکرات کو معطل کرنے کے اپنے اقدام پر نظر ثانی کرتے ہوئے ایک بار پھر مذاکرات کی بحالی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء بھی شروع کیا جائے گا۔امریکی صدر نے افغان امن مذاکرات کی بحالی کا عندیہ دیتے… Continue 23reading  امریکی صدر ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کا اعلان کردیا

مقبوضہ کشمیر میں سب کچھ نارمل نہیں،مودی حکومت نےجو تصویر سامنے رکھنے کی کوشش کی وہ سرینگر میں نظر نہیں آرہی،بی جے پی کے سابق رہنما یشونت سنہاپھٹ پڑے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں سب کچھ نارمل نہیں،مودی حکومت نےجو تصویر سامنے رکھنے کی کوشش کی وہ سرینگر میں نظر نہیں آرہی،بی جے پی کے سابق رہنما یشونت سنہاپھٹ پڑے

سرینگر (این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھار تی فوجی محاصرہ ہفتہ کو مسلسل 111ویں رو ز بھی جاری ہے جس کے باعث وادی کشمیر ، جموں اور لداخ کے مسلم اکثریتی علاقوں میں معمولات زندگی مفلوج ہیں۔ تازہ بارش اور برف باری نے بھارتی پابندیوں اور محاصرے کے باعث پہلے سے مشکلات کا شکار… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں سب کچھ نارمل نہیں،مودی حکومت نےجو تصویر سامنے رکھنے کی کوشش کی وہ سرینگر میں نظر نہیں آرہی،بی جے پی کے سابق رہنما یشونت سنہاپھٹ پڑے

Page 984 of 4406
1 975 976 977 978 979 980 981 982 983 984 985 986 987 988 989 990 991 992 993 4,406