ترکی میں پاکستانی وافغانی تارکین وطن سے بھری کشتی ڈوب گئی،متعدد افراد جاں بحق
انقرہ (این این آئی)ترکی کے مشرقی حصے میں مہاجرین سے لدی ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم سات مہاجرین ہلاک ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کشتی ڈوبنے کا یہ واقعہ وان نامی نہر میں جمعرات کی صبح پیش آیا۔ پانچ مہاجرین نہر میں ڈوب کر ہلاک ہوئے جبکہ دو ہسپتال میں دم… Continue 23reading ترکی میں پاکستانی وافغانی تارکین وطن سے بھری کشتی ڈوب گئی،متعدد افراد جاں بحق