امریکا میں کرونا سے فوت ہونے والوں کی یومیہ تعداد میں نمایاں کمیجانتے ہیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کتنے لوگ مرے؟
واشنگٹن /بیجنگ (این این آئی )چین میں حکام نے کرونا وائرس کے مزید 12 کیسوں کے سامنے آنے کا اعلان کیا ہے جب کہ کوئی نئی وفات نہیں ہوئی۔ادھر امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے سبب مرنے والوں کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں نیشنل ہیلتھ… Continue 23reading امریکا میں کرونا سے فوت ہونے والوں کی یومیہ تعداد میں نمایاں کمیجانتے ہیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کتنے لوگ مرے؟



































