سعودی عرب بڑی تباہی سے بچ گیا ، خوفناک منصوبہ نکام ، مطلوب ملزمان کون تھے ؟
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی پریزیڈینسی برائے اسٹیٹ سکیورٹی نے کہا ہے کہ الدمام میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے دہشت گردوں کے ایک بڑے حملے کی سازش کو ناکام بنا دیا ۔سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو مطلوب جرائم پیشہ افراد ہلاک ہوگئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ادارے کے ترجمان… Continue 23reading سعودی عرب بڑی تباہی سے بچ گیا ، خوفناک منصوبہ نکام ، مطلوب ملزمان کون تھے ؟