انسانیت کی زندہ مثال پیش مسلم خاتون نے روزہ توڑ کر ہندو نوجوان کی جان بچالی
کھیری (ساوتھ ایشین وائر)نفرتوں اور تعصب کے اس دور کے ساتھ ہی کورونا وبا کی وجہ سے لوگ ایک دوسرے سے دور بھاگتے ہوئے نظر آرہے ہیں وہیں ایک مسلم خاتون نے روزہ توڑ کر ایک ہندو نوجوان کو خون دے کر انسانیت کی ایک زندہ مثال پیش کی۔اترپردیش کے ضلع کھیری میں محلہ مہسانہ… Continue 23reading انسانیت کی زندہ مثال پیش مسلم خاتون نے روزہ توڑ کر ہندو نوجوان کی جان بچالی


































