اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

دنیا کا وہ ملک جہاں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی، مسجدیں بندکرنے کاعلان

datetime 6  مئی‬‮  2020 |

صنعاء (این این آئی )یمن میں کورونا وائرس کے باعث پہلی ہلاکت رپورٹ ہونے کے بعد حوثی باغیوں نے دارالحکومت صنعا اور اپنے زیر اختیار علاقوں میں مساجد بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس اقدام کااعلان حوثی علاقوں میں پہلی ہلاکت کی تصدیق کے بعد گذشتہ رات فیس بک پوسٹ میں کیا

گیا۔اس سے پہلے یمن کی عالمی طور پر تسلیم شدہ حکومت نے عدن میں تیسری ہلاکت کی تصدیق کی تھی۔ اس سے پہلے 29 اپریل کو دو افراد ہلاک ہوئے تھے۔تاہم شہر میں موجود طبی اہلکاروں کا کہنا تھا کہ اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔ انھوں نے وائرس کے باعث ہلاکتوں کی ’خوفناک شرح‘ سے متعلق خبردار کیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…