جنرل سلیمانی کو مروانے میں امریکی کی مدد کس نے کی؟مخبروں کا پتہ چل گیا،تہلکہ خیز انکشافات
تہران(این این آئی) ایرانی پاسداران انقلاب کی ذیلی تنظیم القدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں امریکا کی مدد عراق اور شام میں موجود مخبروں نے کی۔برطانوی خبر رساں ایجنسی نے اپنی خصوصی رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا کہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد تفتیش کاروں کی تحقیقات… Continue 23reading جنرل سلیمانی کو مروانے میں امریکی کی مدد کس نے کی؟مخبروں کا پتہ چل گیا،تہلکہ خیز انکشافات